روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جنوری, 2018

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیت کا خمار

پاکستان نے جب دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز کیا تھا تو اس وقت آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی جیت کے خمار میں مبتلا تھی پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں پانچ صفر سے وائٹ واش ہونے کے بعد امید ہے قومی کرکٹ ٹیم کا یہ خمار ختم ہو گیا ہو گا اور اگر نہیں ہوا تو آج سے شروع ...

مزید پڑھیں »

پہلی نیشنل بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی

لاہور،پاکستان واپڈا کے ریسلرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی سینئر نیشنل بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن شپ کی دونوں کیٹیگریز مینز اینڈ ویمنز میں واپڈا کے ہی کھلاڑی اول نمبر رہے، نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن پاکستان واپڈا نے، دوسری پوزیشن مینز میں پنجاب نے جبکہ ویمنز میں آرمی نے ، تیسری پوزیشن مینز میں ...

مزید پڑھیں »

سعدیہ خان سکی کپ،گلگت بلتستان سکائونٹس کی جیت

نلتر (گلگت) :۔ پی اے ایف سکی ریزورٹ میں سعدیہ خان کپ اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ گلگت بلتستان سکاؤٹس سلالم اور جائنٹ سلالم کے تمام میڈلز جیت کر اس سال کپ کی فاتح قرار پائی۔مہمان خصوصی نے سعدیہ خان کپ کے علاوہ کراس کنٹری ، سکیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کیلئے خوش آئند:محمد عامر جان

سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کیلئے خوش آئند ہے،عالمی کھلاڑیوں سے میچز کھیل کر ہمارے کھلاڑی بہت کچھ سیکھیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہا ہے، مختلف شہروں میں کھلاڑیوں کیلئے 25نئی آسٹروٹرف بچھائی جارہی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز ...

مزید پڑھیں »

مسلسل ناکامیاں،ویرات کوہلی مشکلات کا شکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پہلے دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد مداحوں اور میڈیا دونوں جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے، یاد رہے کہ بھارت کی ٹیم جنوبی افریقہ میں دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کھانے کے بعد سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے، بھارتی میڈیا میں شائع ہونے ...

مزید پڑھیں »

غیر ملکی کوچ سے بات چیت جاری ہے،حسن سردار

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ حسن سردار کا کہنا ہے کہ ہاکی ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچز سے بات چیت جاری ہے، فلورس جان ، بوولینڈر اور بلنک سمیت آسٹریلین کوچز سے رابطے میں ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ حسن سردار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کیخلاف پاکستان ٹیم نے دوسرے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

محمد علی سدپارہ کا کارنامہ

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں 7 ہزار ایک سو پینتالیس میٹر بلند پموری پیک سرکر لی ۔ محمد علی سدپارہ آکسیجن کے بغیر موسم سرما میں ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں پاموری پیک سر کر لیا، پاموری پیک 7145میٹر بلند ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

واجبات ادائیگی،پشاور زلمی نے وضاحت پیش کردی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ذمے تمام واجبات بمعہ ٹیکس پاکستان کرکٹ بورڈ کو ادا کرچکے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس  میں کہا گیا ہے کہ پشاور زلمی اپنے ذمے تمام واجبات بمعہ ٹیکس ادا کرچکے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق فرنچائز اس بات ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون نے پاکستان کیخلاف ہاکی سیریز ایک صفر سے جیت لی

لاہور میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ہاکی میچ تین تین گول سے برابر رہا، جس کے بعدورلڈ الیون نے پاکستان کے خلاف ہاکی سیریز ایک صفر سے جیت لی ۔ کراچی کے بعد لاہور میں بھی انٹرنیشنل ہاکی پلئیرزنے میلہ لوٹ لیا،سیریز کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کئے ،دوسرے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کو مسلسل تیسری شکست،ون ڈے سیریز انگلینڈ کے نام

سڈنی،انگلش ٹیم نے میزبان آسڑیلیا کو مسلسل تیسرے ون ڈے میچ میں سولہ رنز سے شکست دیکر پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے،تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے پہلے کھیلتے ہوئے جوز بٹلر کی شاندار سنچری کی بدولت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!