روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جنوری, 2018

10قومی جونیئر انڈر21سنوکر چمیپئن شپ،محمد نسیم اختر فاتح

راولپنڈی (نواز گوہر سے)پنجاب کے کیوئسٹ اور دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر نے دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں محمد شہباز کو 6-3 فریمز سے ہرا کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا، ٹائٹل فتح کے ساتھ ہی نسیم اختر رواں برس میانمار میں 19ویں ایشین اور چین میں شیڈول آئی ...

مزید پڑھیں »

برف پوش پہاڑوں پر پیرا گلائیڈنگ اور اسکیئنگ کے شاندار اسٹنٹس

منچلے نے فرانس کے برف پوش پہاڑوں پر پیرا گلائیڈنگ اور اسکیئنگ کے شاندار اسٹنٹس کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ رسک لینا بہت سے لوگوں کے لئے مشکل ثابت ہوتا ہے اور بات جب جان کی ہو توسب ہی کترا جاتے ہیں لیکن پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ ایک منچلے نے فرانس میں برف ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی

بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث سہ ملکی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 163 رنز سے مسلسل دوسری شکست دے دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور تمیم اقبال، شکیب الحسن اور مشفق الرحیم ...

مزید پڑھیں »

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے رسجا کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ).وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر افضل جاوید کی قیادت میں ملاقات کی جس میں سپورٹس جرنلسٹوں کی فلاح ، تربیتی ورکشاپس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

مسقط میں سالانہ میراتھن کاشاندار آغاز

ہر سال کی طرح اس سال بھی مسقط میں سالانہ میراتھن کاشاندار آغاز ہو گیا ہے جس کے پہلے اور افتتاحی راؤنڈ میں ایتھلیٹس کے ساتھ بچوں نے بھی دوڑ لگائی۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے والی Al Mouj نامی اس میراتھن میں ہر عمر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے6ہزار سے زائدافراد شرکت کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

سوئٹزرلینڈ میں سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقادکیا گیا، مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی علاقے Graubunden میں سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ لاکس اوپن(Laax Open) نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں کھلاڑی شریک ہیں۔ ایونٹ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق ٹیم کی کارکردگی پر افسردہ

سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف بہتر کھیل سکتی تھی ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ ٹیم کی وطن واپسی پر فیصلے کریں گے اور جہاں ضرورت ہوئی تبدیلی بھی کی جائے گی ۔ ان کا کہناتھاکہ پوری ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون نے پاکستان کو 1-5سے ہرا دیا

ورلڈ الیون ہاکی ٹیم نے دو میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی۔ کراچی کے عبدالستار انٹرنیشل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نمائشی میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،کیوی ٹیم کی پوزیشن میں بہتری

جنوبی افریقن ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر آ گئیں، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز مایوس،شکست کا ملبہ بیٹنگ پر ڈال دیا

سرفراز احمد نے ایک بار پھر شکست کا سارا ملبہ بیٹنگ پر ڈال دیا ، انتہائی مایوس نظر آئے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سریز خراب بیٹنگ کی وجہ سے ہارے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سریز بہت مشکل تھی۔سرفراز احمد نے مزید کہا کہ کھیل کے دوران ٹیم کو جیتنے کے کئی موقع ملے لیکن ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!