روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جنوری, 2018

شاداب کا ہانگ کانگ آئی لینڈ یونائیٹڈ سے معاہدہ

کراچی: نوجوان پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان کی عمدہ باؤلنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں بہت مانگ ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ ہانگ کانگ سپر بلٹز کے دوسرے ایڈیشن کیلئے ہانگ کانگ آئی لینڈ یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ ہانگ کانگ آئی لینڈ یونائیٹڈ نے اعلان کیا کہ شاداب خان نائب کپتان کی حیثیت سے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پی او ایف اور پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کھیل کی ترویج کیلئے معاہدہ

پاکستان آرڈننس فیکٹریز اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مابین پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی ترویج و ترقی کے لیے آج ایک معاہدہ طے پایا جس کے تحت دونوں ادارے باہمی اشتراک سے قومی سطح کی ہاکی اکیڈمی کا قیام عمل میں لائیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن پی او ایف کے ہاکی گرائونڈ میں نئی آسٹروٹرف بچھائی گی۔ دونوں ادارے ...

مزید پڑھیں »

قومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ: چار میچوں کا فیصلہ

چھٹی قومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ افتتاحی روز پہلے میچ میں فیصل آباد نے کوئٹہ کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دیدی ۔ کوئٹہ نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں پر 147رنز بنائے۔ ۔ فیصل آباد نے مطلوبہ ہدف 18.3اوورز میں 2وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ عدنان بٹ نے ناقابل شکست 68جبکہ محمد سلمان ...

مزید پڑھیں »

برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ،امریکی آسڑیلوی کھلاڑیوں کی جیت

برسبین: برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں امریکی اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کر لی۔ ہوپ مین کپ میں جرمنی نے بیلجیم پر فتح حاصل کر لی۔ برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکی کھلاڑی جیرڈ ڈونلڈسن کا مقابلہ آسٹریلیا کے جورڈن تھامپسن سے ہوا۔ امریکی کھلاڑی نے چھ دو اور چھ چار سے فتح اپنے نام ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو کا نئے سال پر منفرد انداز

رتگال : اپنے شاندار کھیل اور سٹائل سے پرستاروں کے دل جیتنے والے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کو بھی منفرد انداز میں خوش آمدید کہا، جیتی ہوئی پندرہ ٹرافیوں کے ساتھ تصویر جاری کی جو بے حد پسند کی گئی۔ دلوں پر راج کرنے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سٹائل مار دیا۔ سال دو ہزار ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے جنونیوں کا علاقہ لیاری

کراچی: لیاری کراچی کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں فٹبال کے شیدائی ہی نہیں جنونی رہتے ہیں۔ یہاں کا بچہ بچہ عالمی سطح پر کچھ کر کے دکھانا چاہتا ہے جن کے آئیڈیل انٹرنیشنل سٹارز ہیں۔ منی برازیل لیاری، جہاں کے نوجوان ہوں یا بچے فٹبال ،ان کا اوڑنا بھچونا ہے۔ یہاں کے گرد آلودہ میدان بھی ایسے آباد ہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر

نیوزی لینڈ الیون سے پریکٹس میچ سے ایک روز قبل نیلسن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثرہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھرکا کہنا ہےکہ بارش کے باعث ٹیم انڈور سیشن کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر 5 ایک روزہ میچز جبکہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی ...

مزید پڑھیں »

ایشز سیریز، چوتھے ٹیسٹ کیلئے وکٹ کو آئی سی سی نے خراب قرار دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے لیے تیار کی گئی میلبورن کی پچ کو انتہائی خراب قرار دیا ہے۔ ایشز سیریز میں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران 5 روز میں صرف 24 وکٹیں گریں اور میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔ آسٹریلیا نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنیکل کبڈی کورس کا انعقاد 3جنوری سے

اولمپک کونسل آف ایشیا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سپورٹس بورڈپنجاب کے تعاون سے ٹیکنیکل کبڈی کورس کا انعقاد 3جنوری سے 8جنوری تک پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا ، جس کی افتتاحی تقریب 3جنوری کو سہ پہر3:30بجے جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیرکھیل جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان ہوں ...

مزید پڑھیں »

پہلی لان ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح

سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے قائم کی گئی پہلی لان ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان 3جنوری کو کریںگے، نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس بورڈپنجاب کی جانب سے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ تعمیر کیا گیا ہے جس میں سپورٹس بورڈپنجاب کی پہلی لان ٹینس اکیڈیمی قائم کی جارہی ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!