روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جنوری, 2018

ون ڈے کپ فائنل، یو بی ایل اور واپڈا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ کا فائنل (آج) اتوار کو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ سپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا جائے گا، یو بی ایل اور واپڈا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ون ڈے کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہو ...

مزید پڑھیں »

دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ شروع

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے زیر اہتمام جوبلی انشورنس دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ شروع ہو گئی، ابتدائی روز دو بڑے اپ سیٹس ہوئے، عمر فاروق اور شہریار خان کو ان سیڈڈ کھلاڑیوں کے ہاتھوں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ہفتے کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس سنوکر ہال میں قومی جونیئر انڈر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہاکی فیڈریشن میں تبدیلیاں،کچھ ناراض کچھ خوش

اس سال پاکستانی ہاکی ٹیم کو کامن ویلتھ گیمز، ایشیئن گیمز اور ورلڈ کپ جیسے تین بڑے ٹورنامنٹس میں شرکت کرنا ہے تاہم پاکستانی ٹیم کی کارکردگی، موجودہ عالمی رینکنگ میں 13ویں پوزیشن اور سب سے بڑھ کر ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں بار بار تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی بھی پاکستانی ٹیم سے کسی بڑی کامیابی کی ...

مزید پڑھیں »

ڈوپنگ سکینڈل،فرسٹ کلاس کرکٹر عمران بٹ پر 3ماہ کی پابندی

پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ سے ڈوپنگ کے منحوس سائے نہ ہٹ سکے۔ قائد اعظم ٹرافی کے دوران ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے فرسٹ کلاس کرکٹرعمران بٹ پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی ہے ، عمران بٹ نے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی ،پی سی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقن ٹیم پر اعتماد آغاز کے بعد لڑکھڑا گئی

بھارت کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جنوبی افریقن بیٹنگ لائن اپ پر اعتماد آغاز کے بعد لڑکھڑا گئی، میزبان ٹیم نے پہلے روز کھیل کے اختتام تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنا لئے تھے، کپتان فاف ڈوپلیسی 24 اور کیشو مہاراج 10 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب محکمہ سپورٹس کی کارکردگی پر شادماں

لاہور:سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی زیرصدارت پنجاب سٹیڈیم میں ہفتہ کے روز اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ سپورٹس کی 2016-17ء میں کار ہائے نمایاں، ٹورازم اور آرکیالوجی اور امور نوجوانان کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں مینجنگ ڈائریکٹر ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب احمر ملک، ڈی جی آرکیالوجی، ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ، ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

کئی منفی ریکارڈز گرین شرٹس کے نام

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کے 74 رنز ڈھیر ہونے کے ساتھ ہی گرین شرٹس نے کئی منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ابتدائی دو ون ڈے میچوں کے برعکس تیسرے میچ میں بالنگ لائن نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن بیٹنگ لائن کی کارکردگی انتہائی ابتر رہی اور پوری ٹیم 74 رنز ...

مزید پڑھیں »

بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہ نبھا سکے ۔سرفراز احمد

ڈنیڈن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بولرز نے اپنا کام کیا لیکن بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہ نبھا سکے ۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئندہ میچز میں کوشش ہوگی کہ غلطیاں ...

مزید پڑھیں »

اینجلیک نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سٹار جرمن کھلاڑی اینجلیک کیربر نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں ایشلے بارٹی کو شکست دے کر کیریئر کا 11واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل حاصل کیا۔ آسٹریلیا میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگل فائنل میں اینجلیک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ...

مزید پڑھیں »

سرنگا لکمل سری لنکن ٹیم کے نائب کپتان مقرر

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں بنگلا دیش کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، وشوا فرننڈو، سمارا وکراما، داسن اور لاہیرو تھریمانے کو ڈراپ کر دیا گیا۔ دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 31 جنوری سے ہو گا۔ اعلان کردہ ٹیم کپتان دنیش چندیمل، دیمتھ کرونارتنے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto xx1toto