روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جنوری, 2018

فیلڈو چیلنج پاکستان گالف چیمپین شپ احمد بیگ نے جیت لی

فیلڈو چیلنج پاکستان گالف چیمپین شپ لاہور کے احمد بیگ نے جیت لی، تین روزہ ایونٹ میں احمد نے 11 انڈر پار اسکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ ڈی ایچ اے کلب میں تین روز جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں احمد بیگ نےشروع ہی سے بہترین کھیل پیش کیا، چوون ہولز پر مشتمل مقابلہ گیارہ انڈر پار یعنی دو ...

مزید پڑھیں »

ٹنڈولکر کی بیٹی کو فون پر تنگ کرنے والا گرفتار

ممبئی: بھارت کے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی کوفون پر پریشان کرنے والے شخص کو مغربی بنگال سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی سارہ سے بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبریں ہیں کہ وید کمار میتی نامی کا ایک شخص سارہ کو فون کر کے پریشان کر رہا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

لاہور:پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب الحمراء کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوئی، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے شاٹ کھیل کر ورلڈ کپ کا افتتاح کیا، تقریب میںتمام صوبوں کے علاقائی رقص اور صوفی پرفارمنس پیش کی گئی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ آج تاریخی اور فخر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم نیلسن پہنچ گئی

دوسرے ایک روزہ میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ویلنگٹن سے نیلسن پہنچ گئی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 9 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق آج پاکستانی کھلاڑی انفرادی طور پر معمول کے جم سیشن کریں گے ،پاکستان کرکٹ ٹیم کل نیلسن میں پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی۔ ویلنگٹن میں ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کے جلد آئوٹ ہونے پر مداحوں کی انوشکا پر تنقید

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جلد آؤٹ ہونے پربھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے مداح سخت خفا ہو گئے اور ان کی بری پرفارمنس کا ذمےدار ان کی شادی کو قرار دے دیا۔ ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف چھکے اور چوکے نہیں لگا سکے اور صرف 5رنز ہی بناسکے، میچ دیکھنے ان کی ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

سڈنی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، میچ پر آسٹریلیا نے گرفت مظبوط کرلی ہے،چوتھے روز کھیل کے اختتام پر انگلش ٹیم نے صرف93رنز پر4وکٹیں گنوادیں،اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے اُسے مزید210رنز کی ضرورت ہے جبکہ 6وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 649رنز 7کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس کے بعد اُسے انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹرزکو دو منٹ سے زیادہ نہ نہانے کی درخواست

جنوبی افریقہ کے دورے پر آئی انڈین کرکٹ ٹیم سے کہا گیا ہے کہ کیپ ٹاؤن میں پانی کی شدید قلت کے باعث وہ دو منٹ سے زیادہ نہ نہائیں۔ اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق پانی سے متعلق یہ نئی پابندی یکم جنوری کو نافذ کی گئی تھی جبکہ انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »

ڈیل اسٹین بھارت کے خلاف سیریز سے باہر

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد وہ میچ اور سیریز سے بھی باہر ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بولنگ کراتے ہوئے اپنے 18ویں اوور میں ڈیل اسٹین انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں میدان چھوڑ کر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!