روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جنوری, 2018

اسلام آباد بی ڈویژن فٹبال لیگ،کارواں اور ایلیٹ کلب سیمی فائنل میں داخل

اسلام آباد(نواز گوہر سے ) کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں کارواں کلب کے گلگت بلتستان کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی 5رکنی اتھلیٹکس ٹیم ایشین انڈور چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے روانہ

اسلام آباد ( نواز گوہر سے) 5رکنی قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے   پیر کی صبح لاہور سے ایران کے لئے روانہ ہو گئی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ 5 رکنی ٹیم میں نوکر حسین، محبوب علی، نوشاد بھٹی، ندیم بشیر اور تنویر عباس شامل ...

مزید پڑھیں »

سید فخر صدر اور شیخ مظہر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری منتخب

اسلام آباد (نواز گوہر سے ) سید فخر علی شاہ اور شیخ مظہر احمد کو پاکستان بیس بال فیڈریشن کے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے، گذشتہ روز پاکستان بیس بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان بیس بال فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید نے کی۔ اجلاس پاکستان بیس بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سائیکلسٹ نے بھارت سےاعزاز چھیننے کی تیاری کرلی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی سائیکلسٹ نے بھارت سے بڑا اعزاز چھیننے کی تیاری کرلی ہے۔ لاہور کے عبدالرحمٰن پالوا سولہ ہزار کلومیٹر کا نیا ریکارڈ گنیز بک میں درج کرانے کیلئے پرعزم ہیں۔ کسی ملک میں سب سے زیادہ سائیکل چلانے کا ریکارڈ اس وقت بھارت کے پاس ہے۔ عبد الرحمٰن 15 ہزار دو سو کلومیٹر کا ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ سے آج واپس پہنچے گی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ ٹور ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم  آج وطن واپس پہنچے گی، سرفراز الیون ون ڈے سیریز میں تو ناکام ہوئی لیکن ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کر کے کرکٹ دیوانوں کے دِل جیت لیے۔ نیوزی لینڈ ٹور کا اختتام ہونے کے بعد گرین شرٹس  آج  وطن واپس پہنچیں گی۔ سرفراز الیون کا نیوزی ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم اور عثمان شنواری کا فٹنس بحالی پروگرام مکمل

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر عماد وسیم اور عثمان شنواری کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس بحالی پروگرام مکمل، کوچز اور ڈاکٹرز نے انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔ کرکٹر عثمان شنواری گزشتہ برس نومبر میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے بعد انجرڈ ہو گئے تھے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق انہیں چار سے ...

مزید پڑھیں »

ٹینس کھلاڑی سیمونا ہیلپ ہسپتال داخل

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)رومانیہ سے تعلق رکھنے والے ٹینس کی کھلاڑی سیمونا ہیلپ جنہیں آسڑیلین اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں ڈنمارک کی کھلاڑی کیرولین وززنائیکی کے ہاتھوں شکست کھانا پڑی تھی، فائنل کے بعد جسم میں پانی کی کمی کے باعث ہسپتال جا پہنچیں، سیمونا ہیلپ کو فائنل میچ کے بعد طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں ...

مزید پڑھیں »

انٹرریجنل ون ڈے کپ ٹورنامنٹ،فیصل آباد،پشاور،سلام آباد کی کامیابیاں

اسلام آباد(نواز گوہر سے)نیشنل کپ ون ڈے انٹر ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ 2017-18کے تیسرے رائونڈ میں فیصل آباد ریجن نے فاٹا ریجن کو سات وکٹوں سے ،پشاور ریجن نے کراچی ریجن کو، سات وکٹوں سے ، اسلام آباد ریجن نے لاہور ریجن وائٹ کو اور راولپنڈی ریجن نے لاہور بلیو ریجن کی ٹیم کو چار وکٹوں سے ہرادیا۔ کے آر ایل ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ،سری لنکا نے پلیٹ چیمپئن شپ جیت لی

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پلیٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ اتوار کو کیریبین جونیئر ٹیم نے ابتدائی بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 245رنز بنائے۔ الیک اتھانزے نے پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے نا قابل شکست ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کا جوڑ منگل کو

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل  منگل کو کھیلا جائیگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے جبکہ نیوزی لینڈ کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان آئی سی سی انڈر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!