روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جنوری, 2018

آسٹریلوی کرکٹر مچل جانسن پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

آسٹریلوی کرکٹر مچل جونسن پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ فاسٹ بولر کو پاکستان سپر لیگ تھری کیلئے ٹیم کراچی کنگز نے ڈرافٹ سے منتخب کیا تھا تاہم اب وہ لیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کو بتایا گیا ہے کہ مچل جانسن انڈین پریمئر لیگ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی پلیئرز پاکستان آنے پر شادماں

دنیا کے مشہور پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ فلورس جان بوولینڈر اور اسپین کے سابق کپتان جان اسکارے کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کی سرگرمیاں بحال ہوں گی۔ ہالینڈ کے عظیم پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ فلورس جان بوولینڈر یوں تو کئی بار انٹرنیشنل میچز کھیلنے پاکستان آچکے ہیں لیکن اب وہ دوبارہ 18 جنوری کو ...

مزید پڑھیں »

امریکی گولڈ میڈلسٹ جمناسٹ کا جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

امریکا کی اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور جمناسٹک سپراسٹار سمون بائلز نے انکشاف کیا کہ امریکی اولمپکس ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نسر نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ یاد رہے کہ بدنام زمانہ ڈاکٹر لیری کو بچوں کی قابلِ اعتراض ویڈیوز بنانے کے الزام میں گزشتہ ماہ 60 سال جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔ ٹوئٹر پر اپنے ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،شاہین آفریدی کی تباہ کن بائونگ، آئرلینڈ زمین بوس

شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ ونگھاری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔ شاہین آفریدی کی تباہ کن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز،چوتھا ون ڈے بھی کیویز کے نام

نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں  سے شکست دے دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں گرین شرٹس کے 263 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز نے 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرلیا۔ ہملٹن میں کھیلے گئے ون ڈے میچ ...

مزید پڑھیں »