انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان کو سری لنکا سے مقابلہ کریگا

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا اور آخری لیگ میچ   جمعہ کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ اس سے قبل گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں افغانستان انڈر 19 ٹیم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم پاکستان ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستانی انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا تیسرا اور آخری میچ (کل) جمعہ کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔

 

تعارف: newseditor