روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جنوری, 2018

پی ایس ایل تھری کا گانا ریلیز،ایک اہم ترین کھلاڑی نظر انداز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا آفیشل گیت جاری کردیا گیا تاہم اس میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو نظر انداز کردیا گیا۔ لیگ کے آفیشل گیت کے لیے ایک مرتبہ پھر معروف گلوکار علی ظفر نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ آفیشل گیت ’دل سے جان لگا دے‘ کا دورانیہ 3 منٹ 24 سیکنڈ ہے۔ آفیشل ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے 5ویں ون ڈے میں بھی کینگروز کو شکار کرلیا

پرتھ: (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیا کو ایک اور شکست، انگلینڈ نے پانچواں ون ڈے 12 رنز سے جیت کر پانچ میچز کی سیریز چار ایک سے اپنے نام کر لی۔ پرتھ میں بھی ناکامی بنی آسٹریلیا کے گلے کا ہار، سیریز کے پانچویں ون ڈے میں انگلینڈ نے دو سو انسٹھ رنز بنائے، مہمان ٹیم کے کپتان ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی سیریز،محمد عامر مین آف دی سیریز،بلے بازوں میں بابر اعظم نمبرون

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں سب سے زیادہ 109 رنز بابر اعظم نے بنائے، فاسٹ باؤلر محمد عامر کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں کیویز کی ہار پاکستان کی جیت میں بابر اعظم کا اہم کردار رہا۔ بلے باز نے تین میچز میں سب سے زیادہ ایک ...

مزید پڑھیں »

پریمیر سپر لیگ ،ڈیسکون نے ہنڈا کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے پریمیر سپر لیگ کے فائنل میچ میںڈیسکو ن نے ہنڈ ا کو106رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی ۔فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد گرائونڈ میں موجود تھی ۔پریمیر سپر لیگ کا فائنل میچ ارفع کریم گرائونڈ میں کھیلا گیا ۔ ڈیسکو ن کے ...

مزید پڑھیں »

جیت پر سرفراز کو کس کا فون آیا؟آپ جان کر ششدرہ رہ جائینگے

  اسلام آباد:وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کےبعد کپتان سرفرازکوٹیلی فون کرکے سیریز جیتنےاور آئی سی سی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پرآنے کی مبارک باد پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازکو فون کیا۔ انھوں نے آئی سی سی رینکنگ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،بھارت پہلی پوزیشن پر براجمان

بھارت جوہانسبرگ میں کھیلے گئے آخری ٹیسیٹ میچ کے دلچسپ مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکشت دینے کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں اپنی رینکنگ کو بھی بحال رکھنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ میں بھارت 3 پوائنٹس کی کمی کے بعد اب 121 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ...

مزید پڑھیں »

راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

سوئیٹرزلینڈ کے مایہ نازٹینس اسٹارراجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا، یہ فیڈرر کا بیسواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے جو انہوں نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل کی صورت میں جیتا۔ سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹائٹل آسٹریلین اوپن کا فائنل ٹینس کنگ راجر فیڈرر اور مارین چلچ کے درمیان کھیلا گیا ۔ فیڈرر اور چلچ کے درمیان مقابلے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان کیویز کو شکست دیکر عالمی نمبر ون بن گیا

ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 18 رنز سے شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔ سیریز میں پاکستان کی فتح نے اسے آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی دلوادی ہے۔ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی جانب ...

مزید پڑھیں »