ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

ڈیرین سیمی نے ثناءبچہ کیساتھ ایسی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان میں نہ صرف ہر دلعزیز شخصیت ہیں بلکہ پاکستانی انہیں پاکستان کا محسن بھی تصور کرتے ہیں کیونکہ پی ایس ایل کے سیکنڈ ایڈیشن کے دوران جب غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آکر فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا تھا تو یہ ڈیرن سیمی ...

مزید پڑھیں »

اسپاٹ فکسنگ: شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی، 10 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے 3 شقوں کی خلاف ورزی پر شاہ زیب حسن کو چارج شیٹ کیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ہائوس کا قبضہ ایک دو روز میں لے لیںگے،احمد یار لودھی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار خان لودھی نے کہا ہے کہ فیفا فٹ بال ہائوس لاہور کا قبضہ ایک دو روز میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو مل جائے گا، عدالت نے ہماری درخواست پر سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کردیا ہے۔ ایک قومی اخبار ...

مزید پڑھیں »

جے پی ڈومینی اسلام آباد یونائیٹڈ کی قوت بڑھانے دبئی پہنچ گئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بیٹسمین جے پی ڈومینی بھی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ جنوبی افریقی بلے باز جے پی ڈومینی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ جارح مزاج بلے باز نے ٹوئٹر پر پہلے مداحوں کو پی ایس ایل میں شرکت کے ...

مزید پڑھیں »

جان سینا نے اپنے مستقبل کے بارے میں آخر فیصلہ کرہی لیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)کچھ ماہ سے ریسلنگ رنگ میں ناقص کارکردگی سے مایوس سولہ بار کے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن جان سینا نے اپنے مستقبل کے بارے میں آخر فیصلہ کرہی لیا۔ رائل رمبل 2018 اور ایلیمنیشن چیمبر میں ناکامی کے بعد ریسل مینیا 34 میں کسی بڑے نام کے مدمقابل آنے کا موقع نہ ملنے پر مایوس جان سینا ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کی ٹیم میں دو کونسے کھلاڑی شامل ہونے والے ہیں؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

 دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں میچ میں پشاور زلمی کے اسکواڈ میں چین سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی بھی شامل ہونے کو تیار ہیں۔ پشاور زلمی کے چین کے نمائندے عامرسہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ زلمی نے جیان لی اور یونی ژینگ کی چین میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اقدامات کے ...

مزید پڑھیں »

فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت کی طرف سے فیصلے میں پی ایف ایف کے الیکشن میں فیصل صالح کے انتخاب کو درست ...

مزید پڑھیں »

فہیم اور شاداب نے کارکردگی کا کریڈٹ پی ایس ایل کو دیدیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئےآل راونڈرز فہیم اشرف اور شاداب خان نے اپنی کارکردگی کا کریڈٹ پاکستان سپر لیگ کے پلیٹ فارم کو دیا ہے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہے اور سب کو اس کی اہمیت کا احساس ہے۔ فہیم اشرف نے کہا ہے کہ پی ایس ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد،قومی اسمبلی،بین الصوبائی رابطہ کمیٹی،عبدالقہار،پی سی بی،نجم سیٹھی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے ابتدائی دو ایڈیشنز کی آڈٹ رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی سے بریفنگ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس عبد القہار خان ودان کی زیر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل،شاہ زیب کی قسمت کا فیصلہ کل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں شاہ زیب حسن کیس کا فیصلہ کل 28 فروری کو سنایا جائے گا، کرکٹر پر فکسنگ کیلئے اکسانے اور بکی کے رابطے کی اطلاع پی سی بی کو نہ دینے کا الزام عائد تھا۔ پی ایس ایل 2017 کے فکسنگ سکینڈل کا ایک اور کردار انجام کے قریب پہنچ گیا ...

مزید پڑھیں »