ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

ویون رچرڈ نے سرفراز احمد کو اچھا انسان قرار دیدیا

دبئی(سپورٹس لنک رپور)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈ نے پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک دو میچ کھیل چکی ہے جس میں سے اسے ایک میں کامیابی جبکہ ایک میں شکست کا سامنا ...

مزید پڑھیں »

رومان رئیس کے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ کیا؟سب کچھ بتا دیا

دبئی(پاکستان سپورٹس لنک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رومان رئیس نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ان کے کیرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ہے۔ مصباح الحق کی غیر موجودگی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے رومان رئیس کا  نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ایس ایل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری فائنل،ٹکٹوں کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا تعین تاحال نہ ہوسکا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن دبئی میں کامیابی سے جاری ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ملتان سلطانز 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،اگلے 7میچ کہاں ہونگے؟جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا اور تمام کھلاڑی آرام کریں گے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایونٹ کے ابتدائی 8 میچز کے بعد اگلے 7 میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے جس کے لئے تمام ٹیمیں دبئی سے شارجہ روانہ ہوں گی۔ ایونٹ کا نواں میچ 28 فروری کو اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

ایران کیساتھ سپورٹس میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،جہانگیرخانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے ایران کے ساتھ سپورٹس کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، باہمی تعاون سے نوجوانوں کو سپورٹس کا بہترین پلیٹ فارم میسر آئے گا اور دونوں ممالک کے نوجوان اپنے کھیل کو بہتر بنا سکیں گے، انہوں نے کہا کہ ایران عظیم ملک ہے، پاکستان اور ایران کے تاریخی ...

مزید پڑھیں »

40ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28فروری کو،ایرانی ٹیم بھی شرکت کریگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے کہا ہے کہ40ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28فروری سے شروع ہو گی جس میں ایران کی کبڈی ٹیم کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے، کبڈی پاکستان اور ایران میںنوجوانوں کا مقبول کھیل ہے، دونوں ممالک کی ٹیموں کے مقابلوں سے کبڈی کے کھیل اور دونوں ممالک ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر عثمان شنواری کی ساڑھے 3ماہ بعد واپسی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری ساڑھے تین ماہ ان فٹ رہنے کے بعد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے ان فٹ محمد عامر کی جگہ عثمان شنواری کو موقع دیا۔ محمد عامر پشاور زلمی کے خلاف سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

اصل کپتان شاہد آفریدی ہی ہیں،عماد وسیم

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)سپر اسٹارشاہد خان آفریدی اب کپتانی میں دلچسپی نہیں رکھتے اور کیریئر کے آخری سالوں میں اپنی کرکٹ کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ قیادت کی ذمے داری نہیں لینا چاہتا لیکن کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم کو جتوانا چاہتا ہوں۔ پشاورزلمی کو چھوڑ کر کراچی کنگز کو جوائن کرنے کے باوجود شاہد آفریدی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،بہت بڑی خبر آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور ویسٹ انڈیز بورڈ کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون کے درمیان تازہ رابطے کے بعد پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز میں ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ملنے والی نئی تجویز کے بعد اب اس بات کا دعویٰ کیا جارہا ہے ...

مزید پڑھیں »

سینئراورغیر ملکی کھلاڑیوں کیساتھ کھیل کر اعتماد ملتا ہے،حسین طلعت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ کے ابھرتے ہوئے اسٹار کھلاڑی حسین طلعت پاکستان سپر لیگ میں اچھی پرفارمنس کی بدولت قومی اسکواڈ میں شمولیت کے خواہاں ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن دبئی میں جاری ہے جس میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے نوجوان کھلاڑی حسین طلعت کی بہترین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!