روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 مارچ, 2018

امید ہے پی ایس ایل سے ایک دو اچھے کھلاڑی مل جائینگے،آرتھر

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ):پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھرنے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونے کے ناطے وہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل تھری میں ایک دو کھلاڑی ان کی نظر میں ہیں تاہم فی الحال وہ ...

مزید پڑھیں »

زخمی رومان رئیس کتنے میچوں کیلئے باہر؟تفصیلات آگئیں

شارجہ( سپورٹس لنک رپورٹ): گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں انجرڈ ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس کے ٹیسٹ حوصلہ افزاء آئے ہیں۔ ذرائع نے  بتایا کہ رومان کو بڑی انجری نہیں ہوئی، لگمنٹ محفوظ ہیں، ان کو کچھ دن آرام دیا جائے گا تاکہ مکمل فٹ ہوجائیں۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر ننھے وسیم اکرم کے چرچے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ نے دنیائے کرکٹ کو کئی نامور فاسٹ بولرز فراہم کیے ہیں۔ فضل محمود سے لیکر محمد عامر تک یہ فہرست بہت طویل ہے تاہم اس فہرست میں ایک نام ایسا بھی ہے جن کو نہ صرف پاکستان بلکہ کرکٹ کے عظیم ترین گیند بازوں میں شمار کیا جاتا ہے اور وہ ہے وسیم اکرم۔ ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے متوالوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی تفصیلات آگئیں

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا جب کہ پاکستان کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا۔ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنھیں 4 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں ریو ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دیوانے ہو جائیں تیار،آج ہوگا بڑا ٹاکرا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے سنسنی سے بھرپور مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایونٹ کا دسواں میچ کھیلا جائے گا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا، دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں اپنے 3،3 میچز کھیل چکی ہیں۔ پشاور زلمی کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کو نیا غیر ملکی کوچ مل گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈیرشن(پی ایچ ایف) نے پاکستانی ہاکی ٹیم کو فتوحات کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ورلڈ کپ کے فاتح ٹرینر رولینٹ اولٹمینز کو قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ 63 سالہ اولٹمینز سے پی ایچ ایف کا دو سالہ معاہدہ ہوا ہے اور وہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!