شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں مسلسل پانچ میچز میں شکست کھانے والی ٹیم لاہور قلندرز کو ایک اور دھچکا، جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر کیمرون ڈیلپورٹ کی ہنگامی طور پر وطن واپسی ہورہی ہے۔کیمرون ڈیلپورٹ کی والدہ جنوبی افریقا میں انتقال کرگئی ہیں جس کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 مارچ, 2018
سعودی عرب میں تاریخ کی پہلی ویمن میراتھن
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب میں ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ اس مقابلے میں ایک مقامی خاتون مزنہ النصار نے دوڑ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے النصار نے اپنی جیت سے متعلق بتایا کہ مخصوص خوراک اور مسلسل ورزش اس کی تیز رفتاری کا راز ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ہائوس کا گند صاف نہ کیا جاسکا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل صالح حیات اینڈ کمپنی نے فیفا فٹ بال ہائوس کا چارج تو سنبھال لیا ہے لیکن پانچ دن کی انتھک محنت کے باوجود فیفا ہائوس کا گند صاف نہ کیا جا سکا۔ ہیڈ کوارٹر کی عمارت کی مکمل تزئین و آرائش کے لئے مزید کئی دن درکار ہوں گے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر۔۔
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائر پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ کپتان ڈیرن سیمی کی ریکوری توقع سے زیادہ بہتر ہورہی ہے، جلد وہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔شارجہ میں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن زلمی کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ ڈیرن سیمی کے اسکین ...
مزید پڑھیں »سری لنکا میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز 6 مارچ سے سری لنکا میں ہو گا۔ شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کو بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا، سیریز میں شریک تینوں ٹیمیں دو، دومرتبہ آپس میں مدمقابل ہوں گی جبکہ دو ٹاپ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کپتان نے اپنے کندھے پر نیا ٹیٹو بنوا لیا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کندھے پر نیا ٹیٹو بنوا لیا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کیلئے چند تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں جس میں سے ایک میں وہ ٹیٹو آرٹسٹ کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے اپنے جسم پر نو مختلف نقش و نگار بنوا رکھے ہیں۔
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپیئن شپ شروع
اسلام آباد (نوازگوھر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام اور فاسٹ نیشنل یونیورسٹی کے تعاون سے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپیئن شپ فاسٹ نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں شروع ہوگئی ۔ چیمپیئن شپ کاافتتاح ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد علی نے کیا۔ اس موقع پر پرتگال کے سفیر جواو پولو سبو ڈا کوسٹا، فرانس کے ہائی ...
مزید پڑھیں »ڈربن ٹیسٹ،آسڑیلیا کی جنوبی افریقہ کیخلاف جیت
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو ڈربن ٹیسٹ میں 118رنز سے شکست دیکر4میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم417رنز ہدف کے تعاقب میں مچل سٹارک اور جوش ہیزل و وڈ کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے 298رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ 7پروٹیزبلے باز ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہوسکے۔ مچل سٹارک نے 4 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے وارنر، ڈی کوک جھگڑے کا نوٹس لے لیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنز اور جنوبی افریقی بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کے درمیان جھگڑے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں کینگروز نے پروٹیز کوباآسانی 118 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد سپر لیگ کے بقیہ میچوں میں کم بیک کیلئے پرعزم
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ اب تک اپنی ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی ہے لیکن اچھا کھیل پیش کر لیگ میں کم بیک کریں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز اور کراچی کنگز 5 میچز میں 7 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب ...
مزید پڑھیں »