روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مارچ, 2018

پاکستان کی دو غیر ملکی بھابھیاں اکٹھی،،،مگر کیوں؟دلچسپ رپورٹ

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ہے، جہاں لیگ کی تمام ٹیمیں ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لیے پرجوش ہیں۔جہاں پی ایس ایل میں اپنی پسندیدہ ٹیم کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے عام عوام بھی میدان میں موجود ہوتے ہیں، وہیں کھلاڑیوں کے اہل خانہ اور قریبی رشتہ ...

مزید پڑھیں »

جان سینا نے کچھ ایسا روپ دھارا کہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائینگے

  نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)جان سینا ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں جن کے چاہنے والوں کی تعداد پاکستان میں بھی کم نہیں مگر آج کل وہ ریسلنگ کیرئیر کو لے کر کافی مایوس نظر آتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ ریسل مینیا میں جگہ بنانے کے لیے ہرممکن کوشش کررہے ہیں مگر گزشتہ دنوں ان ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی کپتانی،کوچ مکی آرتھر کا بڑا اعلان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جب تک وہ قومی ٹیم کی کوچنگ کررہے ہیں، سرفراز احمد ہی اس کے کپتان ہوں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عماد وسیم مستقبل ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن ٹیم سری لنکا روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پندرہ رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز شپ کےدوسرے راؤنڈ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئی۔ ٹیم میں 15 کھلاڑی اور 6 آفیشلز شامل ہیں۔ٹیم کی کپتانی بسمہ معروف کریں گی جبکہ ٹیم میں بی بی ناہیدہ،سدرہ امین،جویریہ ودود،فریحہ محمود،منیبہ صدیقی،سدرہ نواز،ثنا میر،ندا راشد،کائنات امتیاز،نتالیہ پرویز،نشرہ سندھو،غلام فاطمہ،ڈیانا بیگ اور ایمن انور شامل ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز،بھارت نے بنگلہ دیش کو دبوچ لیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سہ ملکی ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلا دیش کو چھ وکٹوں سے ہرا کر کامیابی کا اکاؤنٹ کھول لیا،شیکھر نے نصف سنچری بنائی مگر دو وکٹیں لے کر وجے شنکر مرد میدان قرار پائے۔ آر پریماداسا سٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کیلئے طلب کیا اور تمیم ...

مزید پڑھیں »

ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ،کیویز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمنز چیمپئنز شپ، نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.1 اوورز میں 194 رنز بناکر ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن کی تباہ کن بیٹنگ، کراچی کنگز بھی شکست سے دوچار

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) شین واٹسن کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان سپر لیگ تھری کے 19ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 67 رنز سے شکست دیدی جو کہ پی ایس ایل کی تاریخ میں فتح کا سب سے بڑا مارجن ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے 181 رنز کے ہدف کے ...

مزید پڑھیں »

لیوک رونکی کا بڑا اعلان،پاکستانی شائقین خوشی سے جھوم اٹھے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے تیز ترین نصف سنچری اسکور کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج اوپنر لیوک رونکی نے ٹورنامنٹ کے پاکستان میں ہونے والے میچز میں شرکت کا اعلان کردیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا وہ پاکستان آئیں گے جس ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کا ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ،،آفریدی کی واپسی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کی ٹیم میں اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور وائس کی واپسی ہوئی ہے جبکہ کوئٹہ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔کراچی کنگز ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور آسڑیلیا کا دوسرا ٹیسٹ کل سے

پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہوگا، مہمان کینگروز کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان پروٹیز کو 118 رنزکے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی ...

مزید پڑھیں »