روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مارچ, 2018

لاہور قلندرز دما دم مست قلندر کرنے میں ناکام،ٹورنامنٹ سے آئوٹ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں لاہور کی ٹیم مسلسل 6 شکستوں سے دو چار ہوئی اور یہ مقبول ٹیم ایک مرتبہ پھر ٹاپ فور میں جگہ نہ بنا پائی۔قلندرز کے ٹورنامنٹ میں اب تک صرف 2 پوائنٹس ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست کے بعد لاہور کی ٹیم پلے آفس کی دوڑ ...

مزید پڑھیں »

انڈ ر23 گیمز‘بنوں میں مردوں کے ایونٹس اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23 گیمز کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے گزشتہ روز بنوں میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے‘بنوں نے پندرہ ایونٹس میں تیرہ گولڈ‘دو سلور میڈلز اور 144 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ‘لکی مروت دو گولڈ ‘تیرہ سلور میڈلز اور 111 پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن پر ہے‘ بنوں سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

عامر اور احمد شہزاد لڑ پڑے، ایک دوسرے کو گالیاں، افسوسناک صورتحال

دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، انہی مقابلوں میں کھلاڑیوں کے آپس میں جھگڑے بھی دیکھنے میں آ رہے ہیں جو کہ کھیل پر کرکٹ شائقین پر برا اثر چھوڑ رہے ہیں۔ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے والے میچ میں احمد شہزاد اور محمد عامر کے درمیان شدید تلخی کلامی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،پشاور زلمی کو 5ویں شکست،کوئٹہ پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)تھری کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور ملتان سلطانز کوچوتھے نمبر پر دھکیل دیاہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 گیندوں پر مزید 41 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 6 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔پشاور ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کیخلاف میچ میں آفریدی نے ایسا کیا کیا کہ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے،،،جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بلے باز سیف بدر کو آؤٹ کرنے کے بعد شاہد آفریدی کے ردعمل کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔کراچی کنگز نے شاہد آفریدی کی شاندار بولنگ کے عوض ملتان سلطانز کو 63 رنز سے شکست دی۔اس میچ میں شاہد آفریدی نے 4 اوورز میں 18 رنز ...

مزید پڑھیں »

پہلے ہی رائونڈ میں شکست،،،ماریہ شرپووا کا ایسا اقدام جو آپ کو حیران کردیگا

ماسکو ( سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی گولڈن گرل ماریہ شراپووا نے اپنے کوچ سوین گرونویلڈ کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ شراپووا نے 2014 میں گرونویلڈ کی خدمات حاصل کی تھیں ۔ امریکہ میں جاری انڈین ویلز ٹینس ایونٹ میں انہیں پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے انہوں نے کوچ کو عہدے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست،،،ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے وجہ بتا دی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے کراچی کنگز سے شکست کی وجہ اپنی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ کو قرار دے دیا۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شامل ہونے والی چھٹی فرنچائز ملتان سلطانز نے ٹورنامنٹ کا آغاز انتہائی شاندار کیا تھا اور اپنے ابتدائی دو میچز میں کامیابی حاصل کی تھی لیکن آج کراچی کنگز کے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 158 رنز کا ہدف

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈوئن اسمتھ کے جارحانہ آغاز کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 158 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کامران اکمل محمد نواز کی شاندار گیند کا نشانہ بنے اور بغیر کوئی رن بنائے اپنی پہلی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔اس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بیس بال چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹائون لاہور میں کیا گیاتھا پاکستان آرمی نے فائنل میں پاکستان واپڈا کو شکست دے کر جیت لی۔ پاکستان پولیس کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل میچ جوکہ 9 اننگز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ دبئی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے کھیلا جائے گا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تیسرے راؤنڈ میں شاندار کارکردگی کے باعث ٹورنامنٹ میں کم بیک ...

مزید پڑھیں »