روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مارچ, 2018

پاکستان سپر لیگ تھری،ملتان سلطانز کو کراچی کنگز نے ڈھیر کردیا

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) تھری کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 63 رنز سے شکست دے کر حساب چکتا کردیا اور ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن بھی پکی کرلی۔شعیب ملک الیوان 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں19اعشاریہ 4 اوورز میں125رنز پر ڈھیر ہوگئی ،احمد شہزاد24،کمارا سنگاکارا 18، سیف ...

مزید پڑھیں »

200ون ڈے میچ،،،مورگن کا نیا اعزاز

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایون مورگن کیریئر کے 200ویں ون ڈے میچ کو یادگار نہ بنا سکے اور 8 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایون مورگن نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا 200واں ون ڈے میچ کھیلا۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئن شپ مزمل مرتضیٰ نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مزمل مرتضی ٰنے پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئین شپ جیت لی۔مینز سنگلز فائنل مزمل مرتضی اور محمد عابد کے درمیان کھیلا گیا۔ جنرل زبیر محمود حیات، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ ائیر مارشل فاروق حبیب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائنل،،،مفت ٹکٹ،،،نجم سیھٹی نے ایسی بات کہہ دی آپ حیران رہ جائینگے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل کیلئے مفت ٹکٹیں دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے بھی کہا ہے کہ وہ مجھ سے مفت پاسز مت مانگیں، آپ سب پیسوں کے عوض ٹکٹیں خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے شیروں نے کیویزکو شکارکرلیا

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ): انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن ایک روزہ میچ سات وکٹوں سے جیت لیا،پانچ میچوں کی سیریز بھی تین دوسے اپنے نام کرلی،فتح گرسنچری بنانے پرجونی بیرسٹو میچ اورکرس ووکس سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،امپائرنگ کے معیار پر انگلیاں اٹھنا شروع،،کون کون سے میچ میں چالاکی ہوئی سب سامنے آگیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل تھری میں اب تک کانٹے دار مقابلے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں، چوکے چھکوں کی بارش بھی ہورہی ہے اور بولرز کی کارکردگی بھی بہترین رہی ہے تاہم ایک چیز ہے جس سے شائقین کرکٹ زیادہ خوش نہیں ہیں اور وہ ہے امپائرنگ۔پاکستان سپر لیگ کے امپائرنگ پینل میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد عمر اکمل کہاں؟مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے پانچ میچوں میں محض 57 رنز بنانے والے عمر اکمل کو ٹیم مینجمنٹ نے اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گئے میچوں میں ٹیم سے ڈراپ کر دیا۔27 سالہ بیٹسمین کا  لاہور قلندرز کے لیے یہ تیسرا سیزن ہے،عمر اکمل فرنچائز کی مہنگی ترین کیٹگری  پلاٹینم  کے تین کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس ٹرائلز11 اور 12 مارچ کو ہونگے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور میں 18 مارچ سے شروع ہونیوالے بین الصوبائی گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس ٹیم کے ٹرائلز 11 مارچ کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہونگے، ٹرائلز صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقاربٹ اور ایڈمن آفیسر قیوم سپورٹس کمپلیکس جعفرشاہ کے زیر نگرانی منعقد ہونگے ، کمیٹی کے دیگر ممبران میں انٹر نیشنل ایتھلیٹ محمد شاہ ، ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز،بنوں میں مردوں کے مقابلوں کاآغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23 گیمز کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے گزشتہ روز بنوں میں مردوں کے مقابلوں کا آغاز بنوں سپورٹس کمپلیکس میں ہوا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں طاہر سلیم مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا‘ان کے ہمراہ سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیئر انور رشید ،ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،،آج کونسی چار ٹیمیں ٹکرائیں گی،،،کونسا میچ کس وقت؟تفصیلات رپورٹ میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں آج کراچی کنگز کا ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکراؤ ہوگا۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج 22 واں مقابلہ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔دبئی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں دونوں ٹیموں کو پوائنٹس ٹیبل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!