روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مارچ, 2018

پی ایس ایل: کراچی، ملتان اور پشاور میں پلے آف کیلئے جنگ

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن  کا اگلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان 13 مارچ کو شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔اس وقت پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر بہت ہی دلچسپ صورتِ حال ہے جہاں کراچی کنگز، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان پلے آف مرحلے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر رابادا پر دو ٹیسٹ میچوں کی پابندی

پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو رابادا کو پورٹ ایلزبیتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو آؤٹ کرنے کے بعد دھکا دینے پر دو ٹیسٹ میچوں کی پابندی اور جرمانہ کردیا گیا جبکہ میچ میں شاندار کارکردگی پر بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔کگیسو رابادا کی جانب سے الزام کو ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ،ایک کے سوا تمام کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی کہتے ہیں کہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ پی ایس ایل 3 کے فائنل سمیت آخری تین میچز پاکستان میں منعقد ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ آخری چار ٹیموں میں سے ایک ہے۔ اپنی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل پشاور زلمی کو ٹاپ فور میں لانے کیلئے پرعزم

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل اپنی ٹیم کو ٹاپ فور پوزیشن دلانے کے لیے پر عزم ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ پشاور زلمی کے دو میچز باقی ہیں اور ان دونوں میچز میں وہ مداحوں کی دعاؤں سے لازمی فتح ...

مزید پڑھیں »

سہیل تنویر کے بیٹے کی سالگر ہ،،،قومی کرکٹرز کی اہلخانہ سمیت شرکت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر کے بیٹے کی سالگرہ دبئی میں منعقد کی گئی جس میں قومی کرکٹرز اپنی بیگمات کے ہمراہ شریک ہوئے۔ دبئی میں ٹیسٹ فاسٹ بولر نے اپنے بیٹے محمد بن سہیل کی تیسری سالگرہ منائی۔ قومی ...

مزید پڑھیں »

بالکل ٹھیک ہوں،،،عماد کا ہسپتال کے بستر سے مداحوں کیلئے پیغام

دبئی سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی کپتانی کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم جو گزشتہ میچ میں کیچ لیتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے، اب انہوں نےہسپتال کے بستر سے مداحوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں عماد وسیم نے کہا کہ ’’میں اپنے تمام مداحوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ نے حساب برابر کردیا،کینگروز کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست

پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان پروٹیز نے کینگروز کو 6وکٹ سے شکست دےدی ہے۔دونوںٹیموں کے درمیان4 میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہوگئی جبکہ میچ میں 11وکٹیں حاصل کرنے پر پروٹیز بولر کاگیسو ربادا کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔میچ میں آج ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،آج آرام،،،کل کون کون ٹکرائے گا؟تفصیلات رپورٹ میں

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (کل) منگل کو واحد میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں اور پیر کو آرام کا دن تھا جبکہ (کل) منگل کو لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندر ز کی جیت پر ایک صارف کا شہباز شریف کو دلچسپ مشورہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں جیت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل سنیل نارائن کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دی گئی۔پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلے کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کی ناقص کارکردگی پر برینڈن میک کولم نے خاموشی توڑ ڈالی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے کپتان میک کولم نے پاکستان سپر لیگ تھری میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑ دی۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں مسلسل 6 ناکامیوں اور ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم بالآخر جاگ گئی ہے اور مسلسل دو میچوں میں کامیابی حاصل کر لی۔یہ فتوحات یقیناً ان کے اعتماد ...

مزید پڑھیں »