روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 مارچ, 2018

اسلام آباد ملتان کیخلاف 33 رنز سے کامیاب

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) لیوک رونکی اور ایلکس ہیلز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں شکست دے کر پلے آفس میں جگہ بنالی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین کمار سنگاکارا تھے جو سمیت پیٹل کی گیند کو گراؤنڈ سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول تبدیل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز یکم، 2 اور 4 اپریل کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔تاہم اب سیریز کے آخری میچ کی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز کو ان کی کمپنی نے اچانک فارغ کیوں کردیا؟

لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز اس وقت ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہے اور ریسل مینیا 34 میں وہ یونیورسل چیمپئن بروک لیسنر کا مقابلہ کرنے والے ہیں، مگر کمپنی نے انہیں اچانک ‘فارغ’ کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔جی ہاں گزشتہ شب منڈے نائن را میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکموہن نے رومن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کا ملتان کو 186 رنز کا ہدف

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) لیوک رونکی کی جارحانہ نصف سنچری کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کو اوپنر لیوک رونکی نے جارحانہ آغاز فراہم کیا۔46 کے مجموعی اسکور پر جے پی ڈومنی 12 گیندوں ...

مزید پڑھیں »

فیفا نے پاکستان کی معطلی ختم کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی معطلی ختم کردی جس کے بعد پاکستان ہر سطح کے انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت کا اہل ہو گیا ہے۔معطلی ختم ہونے کے بعد پاکستان کی کلب ٹیمیں بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لے سکیں گی۔ فیفا نے پاکستان کی رُکنیت گزشتہ برس 10 اکتوبر کو حکومتی مداخلت کے باعث ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کا دستہ بین الصوبائی گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا ،جہانگیر خانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ کھلاڑی محنت سے تیاری کررہے ہیں ہم پُرامید ہیں کہ پنجاب کا دستہ چوتھی بین الصوبائی گیمز میں اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرے گا ، سپورٹس بورڈ پنجاب کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں بہترین سہولتیں فراہم کررہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل،ٹکٹوں کی بڑھتی مانگ،،،بورڈ نے اندھا دھند کمائی کا پلان بنا لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل سے قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے دو جنرل انکلوژرز کو وی آئی پی میں تبدیل کردیا جس کے بعد ان کی قیمیت ایک ہزار سے بڑھ کر 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی بڑھتی ہوئی مانگ ...

مزید پڑھیں »

کب تک لوگ دبئی اور شارجہ میں میچ دیکھیں گے،جاوید آفریدی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل کا مستقبل صرف ’پاکستان‘ میں ہے۔پاکستان سپر لیگ سیزن ’ٹو‘ 2017ء کی فاتح پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ’پی ایس ایل‘ اب ایک مسلمہ حقیقت کے روپ میں ابھر کر سامنے آچکی ہے۔انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جون ہیسٹنگز پی ایس ایل سے آؤٹ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جون ہیسٹنگز انجری کے باعث پی ایس ایل کے دیگر میچز سے آؤٹ ہوگئے۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جون ہیسٹنگز سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

این مورگن نے کراچی کنگز کے سکواڈ کو جوائن کرلیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش بلے باز این مورگن نے دبئی پہنچ کر کراچی کنگز اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔انگلش بلے باز این مورگن قومی کرکٹ ٹیم میں خدمات کی وجہ سے اب تک پی ایس ایل تھری کا حصہ نہ بن سکے تھے تاہم اب انہوں نے دبئی میں کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔این مورگن کی شمولیت کے بعد ...

مزید پڑھیں »