آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل جمعرات سے آکلینڈ میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم اس سے قبل پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 3-2 سے جیت چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 اپریل تک ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مارچ, 2018
پشاورزلمی کے بعد کراچی کنگز کیلئے بھی بری خبرآگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے آج اہم ترین میچ سے قبل کراچی کنگز کی ٹیم بھی مشکلات کا شکار ہو گئی ہے،مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی گھٹنے میں تکلیف کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ آج کا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔کراچی کنگز کی مینجمنٹ نے شاہد آفریدی کی جگہ افتحار احمد کو لائن اپ کرلیا ...
مزید پڑھیں »لاہور میں تیز بارش،،آج کے میچ کا کیا ہوگا؟رپورٹ آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر میچ آج دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔لاہور میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی موسم خوش گوار ہے اور بارش نے شہر کو جل تھل کردیا ہے۔بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم میں پچ کو کور سے ڈھانپا گیا ہے اور اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »عروج پرکھیل کوگڈبائے کہنےوالے کرکٹرز
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے باہر ہوگئے اور انجری کی وجہ سے کراچی میں پی ایس ایل فائنل کا کھیلنے کا ان کا خواب بھی ادھورا رہ گیا ہے۔ دنیائے کرکٹ میں کئی ایسے نامور کھلاڑی ہیں جنہیں اپنے کیرئیر ...
مزید پڑھیں »جویریہ خان نے بسمعہ کا ریکارڈ توڑ ڈالا
دمبولا (سپورٹس لنک رپورٹ)جویریہ خان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں، انہوں نے سری لنکا ویمن کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں شاندار سنچری بنا کر ہم وطن کھلاڑی بسمعہ معروف کا ملک کی طرف سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ، یہ ان کے کیریئر کی دوسری سنچری ہے ...
مزید پڑھیں »ضرورت پڑنے پر مصباح الحق میدان میں اترنے کیلئے تیار
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان مصبا ح الحق کا کہنا ہے کہ جب ٹیم میں آپ کی جگہ لینے کیلئے کھلاڑی موجود ہوں تو یہ ضروری نہیں ہوتا کہ آپ کھیلیں گے یا نہیں،مصبا ح کا کہنا تھا کہ ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ اوپنرز ایسا آغاز فراہم کررہے ہیں کہ میچ کا فیصلہ 6اوورز ...
مزید پڑھیں »سرفراز شکست پرافسردہ،،ناکامی کی وجہ بھی بتا ڈالی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل تھری کے پہلے ایلیمنیٹر میں ناکامی کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ میچ ان کے ہاتھوں میں آ چکا تھا لیکن اپنی غلطیوں سے گنوا دیا،آخری بال پر عقلمندی دکھاتے تو سپر اوورکا آپشن مل سکتا تھا لیکن اختتامی لمحات میں نوجوان کھلاڑیوں پر دباؤ حاوی آگیا۔ سرفراز ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی،،،بارش ہونے پر کون سی ٹیم آگے جائیگی؟
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل ایلیمنیٹر رائونڈ کے دوسرا میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔بارش ہونے کی صورت میں فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، اگر بارش کے باعث پی ایس ایل کادوسرا ایلیمینیٹرز نہ کھیلا جا سکا تو اس ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز کیلئے اہم میچ سے قبل پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے اوپننگ بلے باز تمیم اقبال انجری کے باعث کراچی کنگز کے خلاف آج کھیلے جانے والے میچ سے باہر ہوگئے۔تمیم اقبال نے سری لنکا میں کھیلی جانے والی سہہ فریقی سیریز کے بعد 19 مارچ کو ہی پشاور زلمی کو جوائن کیا تھا اور کل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف وہ ٹیم کا حصہ ...
مزید پڑھیں »