روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 مارچ, 2018

پاکستان نہ آنے والے کرکٹرز پر آفریدی برہم،،،کیا مطالبہ کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بعد شاہد آفریدی نے بھی کہا ہے کہ پی ایس ایل میں ایسے غیرملکی کھلاڑیوں سے معاہدہ نہ کیا جائے جو پاکستان نہیں آتے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ لاہور کے بعد کراچی میں پی ایس ایل کے میچ سے دنیا کو اچھا پیغام ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل سے قبل ڈیرین سیمی کا بڑا اعلان سامنے آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کراچی تیار ہوجاؤ ہم آرہے ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر کوئی کراچی اسٹیڈیم آئے اور آپ لوگ پیلی شرٹس پہن کر آئیں اور ہر طرف پیلی شرٹس ہی دکھائی دینی چاہیے۔ڈیرن سیمی نے امید کا اظہار کیا کہ ...

مزید پڑھیں »

رونالڈینیو سیاسی کھیل کیلئے بھی تیار

برازیلیا (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق برازیلین اسٹرائیکر رونالڈینیو رواں سال اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ ان کے برازیلیا سے بطور امیدوار کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئے ہیں۔ وہ برازیل ری پبلکن پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لیں گے ۔ ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ انتخابات کیلئے اپنی ...

مزید پڑھیں »

قومی ایمچور گالف چیمپیئن شپ کا شیڈول جاری

پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ)57 ویں قومی ایمیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور کے گالف کلب میں 29 مارچ سے یکم اپریل تک کھیلی جائیگی۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر علی حیدر کا کہنا تھا کہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 200 گالفرز حصہ لے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ایمیچور مین، سینئر ...

مزید پڑھیں »

کامران کی دھواں دھار بیٹنگ بھی کوچ کو متاثر نہ کرسکی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل پلے آف میں کراچی کے خلاف کامران اکمل کی دھواں دار بیٹنگ بھی قومی ٹیم کے کوچ مِکی آرتھر کو متاثر نہ کر سکی، ہیڈ کوچ وکٹ کیپر بلے باز کو نیشنل ٹیم میں جگہ دینے کو تیار نہیں ہیں۔ کامران اکمل کا کہنا ہے ایک شخص کی وجہ سے ٹیم میں شمولیت نہیں ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی ایونٹس،،،فیصل صالح حیات نے بڑا اعلان کردیا

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ سید فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ ایشین فٹ بال فیڈریشن (ساف) کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اس کے زیرانتظام ہونے والے تمام ایونٹس میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے یہ بات کوالالمپور میں ہونے والے اے ایف سی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہی۔اس موقع پر صدر ...

مزید پڑھیں »

شکست کے بعد کراچی کنگز کے غیر ملکی کرکٹرز واپس روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں شکست کے بعد کراچی کنگز کے غیر ملکی کرکٹرز اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اپنے ملک واپس جانے والے کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں میں سے 3 کا تعلق برطانیہ اور ایک کا جنوبی افریقہ سے ہے ۔واپس روانہ ہونے والے غیرملکی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل : پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے دھماکہ خیز خبر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں بھارتی کھلاڑیوں کو بھی بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہو رمیں شاہد آفریدی فائونڈیشن اور ہیپی لیک کے درمیان ہونیوالے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!