روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 مارچ, 2018

افغانستان کرکٹ ٹیم نے کیا کمال دکھایا؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے محمد نبی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت ورلڈ کپ کوالیفائینگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ دونوں ٹیموں نے 2019 میں انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ میں جگہ بنالی۔ویسٹ انڈیز اور افغانستان نے سیمی فائنل میں اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کرکے ورلڈ کپ کے ...

مزید پڑھیں »

فائنل دیکھنے کیلئے آنے والے ویون رچرڈ کہاں ہیں؟تہلکہ خیز خبرآگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ ویون رچرڈز پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ کراچی پہنچے لیکن میچ شروع ہونے سے کچھ ہی دیر قبل وہ دبئی کے لیے روانہ ہوگئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دو دن قبل ویون رچرڈز اپنی اہلیہ سمیت کراچی آئے اور ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل نے کیچ نہیں ٹرافی ڈراپ کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دی اور دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ایک موقع پر ایک معلوم ہورہا تھا کہ پشاور زلمی کے بولرز نے میچ کا رخ تبدیل تبدیل کردیا ہے اور پشاور فتح کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم اس موقع ...

مزید پڑھیں »

سرفراز فائنل دیکھنے کیوں نہ آئے؟تہلکہ خیز خبرآگئی

  کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے دوران انتظامیہ نے متعدد خصوصی مہمانوں کو بھی فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دی لیکن ان میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کسی کو بھی نظر نہیں آئے۔فائنل میچ دیکھنے آنے والے مہمانوں میں شاہد آفریدی اور سابق کرکٹر ظہیر عباس سمیت کئی سیاسی رہنما بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری کا تاج اسلام آباد یونائیٹڈ کے سر سج گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی اور ایک بار پھر فتح کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کی طرف سے ملنے والا 149رنز کا ہدف 16 اعشاریہ 5 اوورز میں7 کے نقصان پر وکٹ پر حاصل کرلیا۔اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کو جیت کیلئے 149رنز کا ہدف

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 149 رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 148 پر رنز بنائے،ڈیرن سیمی الیون کی طرف سے وہاب ریاض 1 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آکر نہ کھیلنے والے کرکٹرز کے بارے میں نجم سیٹھی کا بڑا اعلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو ٹیم میں شامل ہی نہ کریں۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائز انتظامیہ کو غیرملکی کرکٹرز کے ساتھ اپنے معاہدوں میں یہ شق ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اسلام آباد کیخلاف مشکلات کا شکار

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ جاری ہے۔پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی اپنے اعزاز کا دفاع کررہی ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل جیت کر دوسری بار چیمپئن بننے کے لیے کوشاں ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: اسٹیو اسمتھ پر ایک میچ کی پابندی

کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف جاری کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پر ایک میچ کی پابندی عائد کر دی ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ اور ایک میچ کی پابندی عائد ...

مزید پڑھیں »