محمد حفیظ کی پی سی بی چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات ; بڑے عہدے کی افر

 

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی برائے پی سی بی ذکاء اشرف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں محمد حفیظ نے ذکاء اشرف کو چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی بننے پر مبارکباد دی  گئی ۔

 

ذرائع کے مطابق سابق کپتان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان جبکہ کہا جا رہاہے کہ  ذکاء اشرف نے محمد حفیظ کو چیف سلیکٹر کے عہدے کی آفر کر دی، جس کیلئے انہوں نے سوچنے کیلئے وقت مانگ لیا۔

 

error: Content is protected !!