روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 مارچ, 2018

پی ایس ایل تھری، وسیم اکرم نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوس

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں کوئی ابھرتا ہوا بیٹنگ اسٹار نہ ملنے پر مایوس ہیں۔وسم اکرم کا کہنا تھا کہ آل راؤنڈرز اور بولرز تو سامنے آئے مگر کوئی بیٹسمین دکھائی نہیں دیا، ڈومیسٹک اسٹرکچر کی بہتری کیلیے رقم خرچ کرنا ہوگی، ایونٹ میں سینئر کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ،رافیل نڈال سپین کی ٹیم میں شامل

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو آئندہ ماہ جرمنی کے خلاف شیڈول ڈیوڈ کپ ٹائی ورلڈ گروپ کوارٹر فائنل کیلئے اسپینش ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ 16 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن رواں برس سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں کوارٹر فائنل کے دوران انجری کے باعث ...

مزید پڑھیں »

بال ٹیمپرنگ: آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد

میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث دستبردار آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور  نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال جب کہ بلے باز کیمرون بینکرافٹ پر 9 ماہ کی پابندی عائد کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدر لینڈ نے گزشتہ روز تینوں کرکٹرز کو معطل کرتے ہوئے انہیں جنوبی افریقا سے واپس وطن بھیجنے کی ہدایت کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!