ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

بھارتی کرکٹر نے کتنی گیندوں پر سنچری داغ دی،،،آپ کو یقین نہیں آئیگا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز وریدہیمن ساہا نے 20 گیندوں پر سنچری اسکور کر کے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی کلب موہن باگن کی طرف سے کھیلتے ہوئے ساہا نے مقامی مکھرجی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 20 گیندوں پر ناقابل شکست 102 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب،،کون کون رنگ بکھیرے گا،،،تفصیلات آگئیں

 کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کراچی میں پی ایس ایل تھری فائنل کو فائنل ٹچ دے دیا، میچ سے پہلے اختتامی تقریب کےفنکار لائن اپ ہوگئے، نیشنل سٹیڈیم میں فائنل کے دھوم دھڑکے کی خوب ریہرسل ہوئی۔کرکٹ دیوانے تیار ہوجائیں، کراچی میں خوب مار دھاڑ ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا ہنگامہ اپنے جوبن پر ہے اور نیشنل سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے پورا کراچی امڈ آیا ،سڑکیں سنسان ، بازار ویران

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فائنل کو دیکھنے کیلئے پورا کراچی امنڈ آیا،سڑکیں سنسان اور بازار ویران ہوگئے ،شائقین کرکٹ کی اکثریت نے صبح سویرے سے ہی نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کیا،جبکہ اس موقع پر شہر میں ہو کاعالم ہے اور سڑکیں بالکل سنسان ہیں،ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے،جو شائقین کرکٹ خوش قسمتی سے فائنل کا ٹکٹ لینے میں ...

مزید پڑھیں »

کامران کا قومی ٹیم میں آنا کیوں مشکل؟وقار یونس نے بڑی وجہ بتا دی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مایوس کن فیلڈنگ کی وجہ سے کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل ہے۔سابق فاسٹ بولر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مایوس کن فیلڈنگ کی وجہ سے کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سیمی بھی پاکستانی ثقافت میں رنگ گئے،،نئی شاندار تصویر سامنے آگئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کھیلنے پر خوشی کا اظہار کر تے ہوئے پاکستان کی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے ہیں،ڈیرن سیمی نے کرتا پہنے ایک تصویر سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شیئر کی اور لکھا کہ ثقافت کے لیے۔ اتوار کو ڈیرن سیمی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز : قومی ٹیم کا اعلان 2 روز میں کیا جائیگا

  لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان اگلے دو روز میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت مکمل کرلی جس کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ یاد رہے ...

مزید پڑھیں »

لیوک رونکی بمقابلہ کامران اکمل،،آج کس کا دن؟

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فلڈ لائٹس میں ہونے والے پی ایس ایل تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی ہوں گی مد مقابل ہوں گی۔اسلام آباد اب تک ٹورنامنٹ کی سب سے مضبوط ٹیم ابھر کر سامنے آئی ہے۔کپتان مصباح الحق اور فاسٹ بولر رومان رئیس کی انجریز کے باوجود اسلام آباد کی فتوحات کا سلسلہ ٹورنامنٹ میں جاری ...

مزید پڑھیں »

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب،،،کراچی میں 9سال بعد کرکٹ کا بڑا میلہ سجنے کو تیار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کا آخری معرکہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان چند گھنٹوں بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔کراچی میں 9 سال بعد کرکٹ میں واپسی پر شہر بھر میں میلے کا سماں ہے اور ہر کوئی پی ایس ایل فائنل کے ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ کو معلوم ہے پی ایس ایل ٹرافی کی قیمت کیا ہے؟نہیں معلوم تو جان کر حیران ہو جائینگے

  کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل تھری کی ٹرافی میڈیا کے سامنے پیش کر دی گئی، جس سے فائنلسٹ ٹیموں کا جذبہ اور زیادہ بڑھ گیا۔کراچی کے میدان میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ٹائٹل کی جنگ سے قبل پی ایس ایل ٹرافی میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی۔پی ایس ایل تھری کی ٹرافی کی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے فروغ کیلئے فیڈریشن کا بڑا اقدام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کم عمر پاکستانی فٹ بالرز کو تربیت دینے 2 جرمن کوچز اسلام آباد پہنچ گئے،ٹریننگ کیمپ 24 مارچ سے 31مارچ تک لگا رہے گا ، پاسنگ ، ڈربلنگ اور شوٹنگ کی تربیت پر خاص توجہ دی جائے گی۔پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینےکے لیے بڑا قدم، اسلام آباد میں ٹریننگ کیمپ لگ گیا، دو ...

مزید پڑھیں »