ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

پی ایس ایل،،غیر ملکی کھلاڑیوں کی آج سے آمد شروع،،،کون کون آرہا ہے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں شامل غیر ملکی کھلاڑی آج سے پاکستان پہنچنا شروع ہوں گے جب کہ غیرملکی کمنٹیٹر لاہور پہنچ گئے۔  پشاور زلمی کے تمام غیرملکی کھلاڑی آج رات ایک بجے پاکستان پہنچیں گے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری بڑی ٹیم ہے جس کے بیشتر کھلاڑی فائنل کھیلنے کراچی پہنچیں گے۔ غیرملکی کھلاڑیوں کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

قومی ہیرو منصور شدید علیل،،،وزیراعظم سے مدد کی اپیل

کراچی (سپورٹس لنک  رپورٹ)پاکستان ہاکی کے نامور گول کیپر منصور احمد اِن دنوں شدید علیل ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی تبدیلی) کا مشورہ دیئے جانے کے باعث انہوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مدد کی اپیل کی ہے۔عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل ...

مزید پڑھیں »

مورگن نے شکست کی وجہ ناقص بائولنگ کو قرار دیدیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے کپتان اوئن مورگن نے کہا ہے کہ اننگز کے آغاز میں ناقص بولنگ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں شکست کی وجہ بنی۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ناقص بولنگ کا بھرپور فائدہ لیوک رونکی نے اٹھایا اور میچ اپنی ٹیم کے نام ...

مزید پڑھیں »

لیوک رونچی نے پی ایس ایل کی تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لیوک رونچی نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کراچی کنگز کے خلاف میچ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا لیکن لیوک رونچی نے شاندار بیٹنگ کر ...

مزید پڑھیں »

جان شیر خان نے نوجوان کھلاڑیوں کو اثاثہ قراردیدیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے۔وہ گذشتہ روز اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ قطر میں جونیئر سکواش ٹیم کے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فٹبال کی بحالی کیلئے چین میدان میں آ گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں فٹبال کے کھیل کوسنبھالا دینے کے لیے چین میدان میں آگیا۔حال ہی میں عدالتی احکامات کے بعد پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں 3 سال کے طویل عرصے کے بعد دوبارہ بحال ہوئی ہیں، فیفا کی طرف سے عائد معطلی بھی ختم کی جاچکی ہے،پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں برس شیڈول قومی اور انٹرنیشنل ایونٹس ...

مزید پڑھیں »

عثمان خواجہ کی شریک حیات نے اسلام کیوں قبول کیا؟ایسی کہانی جوآپ کو حیران کردیگی

سڈنی: (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑی عثمان خواجہ کی شریکِ حیات بننے جا رہی ریچل میکلیلن ایک مسیحی خاتون تھیں تاہم انہوں نے گزشتہ سال اسلام قبول کر لیا تھا۔آسٹریلیا کے پہلے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی ہونے والی شریکِ حیات ریچل میکلیلن نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد پی ایس ایل 3 کے فائنل میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لیوک رونکی کی طوفانی اننگز کی بدولت پاکستان سپر لیگ تھری کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کی جانب سے لیوک رونکی اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا آغاز انتہائی جارحانہ انداز میں کیا۔اسلام ...

مزید پڑھیں »

پشاور ‘رنگا رنگ تقریب میں چوتھی بین الصوبائی گیمز کا افتتاح

 پشاور(سپورٹس رپورٹر)چوتھی بین الصوبائی گیمز گزشتہ روز پشاور میں شروع ہوگئی ‘گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید عارف حسن مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب‘سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمود‘سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخوا طارق ...

مزید پڑھیں »