ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

دوسرا ٹیسٹ: بیئراسٹو نے انگلینڈ کو مکمل تباہی سے بچا لیا

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)جونی بیئراسٹو کی جرات مندانہ اننگز نے انگلینڈ کو مکمل تباہی سے بچا لیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنا لیے ہیں۔جمعہ کو کرائسٹ چرچ میں شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے آنے والی ویسٹ انڈیز کو متوازن قرار دیدیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کافی متوازن ہے، امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ وہ کیریبئن پریمیئر لیگ کا حصہ ہیں اور انہیں اندازہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا۔ میچ کے شائقین کے لیے سات مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا جائے گا۔ سات سے زائد مقامات پر ٹریفک کا داخلہ سختی سے ممنوع ہو گا۔یکم تا تین اپریل کراچی میں ہونے والی پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

نام روشن کرنے والی پاکستان کی خواتین کرکٹرز

9سال بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب پی ایس ایل کا فائنل کھیلا گیا تو پورا شہر امڈ آیاتھا۔ بچے ، بوڑھے ،نوجوان ، خواتین ، سبھی دیوانہ وار اسٹیڈیم کی طرف گامزن تھے۔ پاکستان سپر لیگ کا جادو سرچڑھ کر بول رہا تھا ، ہر پاکستانی پر اس کا نشہ سوار تھا ، یہاں تک کہ دنیا بھر میں اس کی ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کرکٹر جعلی ڈگری پر نوکری سے فارغ

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)کیرالہ کی ریاستی کرکٹ ٹیم کا سابق کپتان روہن پریم جعلی ڈگری پر سرکاری ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا جس کیخلاف اکاؤٹنٹ جنرل آفس نے کیس بھی درج کرا دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ 31سالہ پریم نے 2015میں بطور آڈیٹر ملازمت حاصل کی تھی، جس کے لئے اس نے اتر پردیش ...

مزید پڑھیں »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے پی ایس ایل جیسا سکیورٹی پلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے بھی پی ایس ایل فائنل کی طرز پر سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا رینجرز اور پولیس حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 10 سال بعد پی ایس ایل ہوا لیکن انتظامات میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز،،بہت بڑی خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہناہےکہ پاک بھارت کرکٹ کے حوالے سے دونوں ملکوں کے بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے اور امید ہے کرکٹ کے لیے حالات جلد سازگار ہوجائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر اجے بسیار نے پاک بھارت کرکٹ سے متعلق سوال کے جواب ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،،،وینس ولیمز کو اپ سیٹ شکست

میامی(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ریاست فلوریڈا میں جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ناکامی کا عفریت تین مرتبہ کی چیمپئن اور نمبر آٹھ سیڈ امریکی کھلاڑی وینس ولیمز کو بھی نگل گیا جن کو ہم وطن کوالیفائر ڈینیئل کالنز کیخلاف شکست کا دکھ اٹھانا پڑا تاہم مینز سنگل مقابلوں میں یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو اور جان آئزنر نے سیمی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹرزکی آمد کل،،،نہ پریکٹس نہ پریس کانفرنس نہ ٹرافی کیساتھ تصویر،صرف میچ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم ہفتے کی شب دو مختلف پروازوں سے کراچی پہنچ رہی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں سیریز سے قبل عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا پہلا گروپ ہفتے کی رات ساڑھے 9 بجے اور دوسرا گروپ رات سوا 12 بجے دبئی ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کو ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر پشاور میں ان کے حق میں ریلی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کے حق میں ان کے مداحوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی جن کا مطالبہ تھا کہ سیمی کو دوبارہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا جائے۔پشاور کے نوجوان کرکٹرز نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے حق میں ریلی نکالی اور انہیں ویسٹ انڈیز ٹیم میں شامل نہ کرنے پر ...

مزید پڑھیں »