دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ کی پاکستان سپر لیگ 2018 کا ٹائٹل جیتنے کی امید کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اس کے اسٹار آل راؤنڈر آندرے رسل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنا آخری میچ اتوار کو کھیلا تھا جس میں اس نے کراچی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018
نیوزی لینڈ،انگلینڈ آج آمنے سامنے
ڈونیڈن (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل آج ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ سے فتح حاصل کی تاہم اگلے دونوں میچز انگلینڈ نے جیت کر سیریز میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (آج) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لیگ کا واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ میں (کل) جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کونساکھلاڑی جوائن کر رہا ہے،جانیئے اس رپورٹ میں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)تھری کے سنسنی خیز مقابلوں کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو چکا ہےاور تیسرے مرحلے کے ایکشن جاری ہیں اور کچھ غیر ملکی کھلاڑی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر واپس جا رہے ہیں تو ان کی جگہ لینے والے غیر ملکی کھلاڑی بھی دبئی پہنچ رہے ہیں ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر جوفرا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میدانوں کے بعد سکواش کورٹس بھی اچھی خبر
اسلام آباد(سپورٹسلنک رپورٹ)کرکٹ کے میدانوں کے بعد سکواش کورٹس سے میں بھی پاکستان کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے اورپروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے کراچی اور لاہور میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رضا مند ی ظاہر کر دی ہے جس کے تحت اسلام آباد کے بعد کراچی اور لاہور کو انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹس کی میزبانی ملنے کے امکانات ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ 8مارچ کو ختم ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری ہے۔پلیئرز نے وارم اپ ایکسرسائز کے بعد بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ، کیچنگ، رننگ پریکٹس کی، قومی ویمن ٹیم کے غیرملکی کوچ مارک کولز نے کرکٹرز کو اپنی خامیوں پر قابو پانےکیلئے لیکچر دئیے۔آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز کی ایک اور جیت،پشاور زلمی ناکام
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 19 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن مزید مضبوط کرلی ۔ پشاور زلمی 184 رنز کے تعاقب میں کپتان محمد حفیظ 56، رکی ویسلز22،لیم ڈاسن 32 رنز کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 8وکٹ پر ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ کوالیفائرز،کرس گیل کی ریکارڈ ساز اننگز،یو اے ای کو شکست
بلاوایو،ہرارے(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں مسلسل دوسری شکست کے بعد ‘‘ہائی فلائنگ’’ افغانستان کی ٹیم واپس زمین پر پہنچ گئی جسے زمبابوے نے سکندر رضا کی آل راؤنڈ کارکردگی کے سہارے دو رنز سے ہرادیا،سکاٹ لینڈ نے ہانگ کانگ کو ٹھکانے لگا ڈالا،کرس گیل اور شمرون ہٹمیئر کی سنچریوں سے ویسٹ انڈیز فتحیاب ہوئی جبکہ پاپوا نیو ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،پہلے میچ میں سری لنکا بھارت پر وار کر گیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے افتتاحی معرکے میں مرد میدان کوشل پریرا نے 66 رنز بنا کر سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے فتحیاب کرا دیا،بھارت کو شیکھر کی 90 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ آر پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹرائی سیریز کے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کر سری ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،،،ملتان سلطانز نے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ہدف دیدیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): مڈل آرڈر بلے باز صہیب مقصود کی تباہ کن اننگز کی بدولت پاکستان سپر لیگ تھری کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ہدف 184 کھڑا کردیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان ...
مزید پڑھیں »