ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

پی ایس ایل تھری،کون بیٹنگ کون بائولنگ میں آگے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل تھری میں کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست، کمار سنگا کارا بیٹنگ عمران طاہر باؤلنگ میں سب سے آگے ہیں۔ پی ایس ایل تھری کا ہنگامہ اور یواے ای کے صحراؤں میں چوکوں چھکوں کی برسات جاری ہے۔ کراچی کنگز لیگ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔ عماد وسیم الیون کے چار میچوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلائنڈ کرکٹرز کیلئے اچھی خبرآگئی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کر کٹ کونسل نے 6ماہ کے لئے 17 قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔کھلاڑیوں کا سنٹرل کنٹریکٹ یکم جنوری سے 30جون 2018تک ہوگا،کنٹریکٹ میں کیٹیگری بی کے 7اور کیٹیگری سی کے 10کھلاڑی شامل ہیں جبکہ اس مرتبہ کوئی بھی کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ نہ بنا سکا۔ پاکستان بلائنڈ کر کٹ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کی چار رکنی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول کامن ویلتھ گیمز کیلئے 4 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، 4 سے 15 اپریل تک گولڈ کوسٹ، آسٹریلیا میں شیڈول میگا ایونٹ میں دو مرد اور دو خواتین کھلاڑی ملک کی نمائندگی کریں گی۔ٹیم میں رمیض اور خواجہ فہد جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں فاطمہ خان اور حریم انور شامل ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹورنامنٹ سے قبل بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلا دیشی ٹیم کو آئندہ ہفتے سری لنکا میں شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے ، سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ، ان کی جگہ لٹن داس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے ، شکیب کی عدم دستیابی ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ پر سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بالر محمد آصف متحدہ عرب امارات میں ہونے والے سیکنڈ ٹینس بال ٹین پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے ۔ان کی خدمات شہنشاہ واریئرز نے حاصل کی ہیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 19سے 23مارچ تک منعقدہ ایونٹ میں سولہ ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ محمد آصف کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ آج

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج ایونٹ میں پہلی مرتبہ آمنا سامنے ہوں گی ۔ دونوں ٹیموں کے پاس بیٹنگ اور بولنگ کے بڑے بڑے نام شامل ہیں۔ کراچی کنگز کو ایونٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید مایوس

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ 30 سال سے کرکٹ سے وابستہ رہے ہین تاہم بیٹنگ میں بار بار ایک انداز میں ناکامی انہوں نے آج تک نہیں دیکھی۔خیال رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل تھری میں اب تک پانچ میچ کھیل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل نوجوان ٹیلنٹ کیلئے بہترین پلیٹ فارم،حسن علی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائدگی کرنے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔انجری سے چھٹکارہ پاکر پی ایس ایل میں شامل ہونے والے حسن علی نے لیگ میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ...

مزید پڑھیں »

کمار سنگاکارا بھی شعیب کی کپتانی کے گن گانے لگے

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سری لنکن بیٹسمین کمار سنگاکارا پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی کپتانی کے گُن گانے لگے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کمار سنگاکارا نے کہا کہ شعیب ملک بہت اچھے قائد ہیں اور پی ایس ایل تھری میں ملتان سلطانز کی کامیابی کا راز شعیب ...

مزید پڑھیں »