ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

سٹی سٹکول لاہور میں کھیلوں کے مقابلے ختم،وزیر کھیل نے انعامات تقسیم کئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پنجاب میں کھیلوں کے دور کی وآپسی کے لیے سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں۔ ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی آمد، فیفا ٹرافی کی رونمائی اور گزشتہ برس سپر لیگ کا فائنل اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔ سکیورٹی خدشات کی بناء پر ویران ...

مزید پڑھیں »

شنیرا اکرم کراچی میں فائنل دیکھنے کیلئے پرجوش

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملتان سلطانز کے مینٹور وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز سے بڑھ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننا بڑی بات ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی ٹیم ملتان سلطانز  کی پی ایس ایل میں اب تک پرفارمنس اچھی رہی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹریونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ5مارچ سے

اسلام آباد ( نوازگوھر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام اور فاسٹ نیشنل یونیورسٹی کے تعاون سے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپیئن شپ 5 مارچ سے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں شروع ہوگی ۔ چیمپیئن شپ کاافتتاح برازیل کے سفیر جواو پولو سبو ڈا کوسٹا کریں گے، آرگنائزنگ سیکرٹری عون عباس ہاشمی نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کے تمام ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،بارش جیت گئی،کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کو شکست

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کا کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے جانے والا میچ بارش کے بعد ختم کرکے دونوں ٹیموں کو 1، 1 پوائنٹ مل گیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر شعیب ملک الیون کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم اس کے بعد شارجہ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کا اب کوئی شوق نہیں،شعیب ملک

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کر کٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اب قومی ٹیم کی کپتانی کا کوئی شوق نہیں رہا،ورلڈکپ 2019میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے میگاٹائٹل جیتنے کا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں، وسیم اکرم نے ملتان سلطانز کی قیادت سنبھالنے کا کہا تھااس لئے انکار نہیں کرسکا،پاک بھارت کرکٹ ہونی چاہیے، دونوں ملکوں ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کا پشتو میں ٹویٹ،کیا کہا آپ بھی جانیئے

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کی جان سمجھے جانے والے ڈیرن سیمی پشتو زبان کے بھی فین نکلے۔ پی ایس ایل تھری کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف شاندار فتح پر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پشتو میں سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا آج میں دل سے کھیلا اس لیے کہ میرا دل پشاور ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل میں شریک بائولرز کو مان بڑھا دیا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں بولنگ کا معیار شاندار ہے، ایک بلے باز ہونے کی حیثیت سے آپ کو اپنا بہترین کھیل پیش ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل اب کن کیساتھ کرکٹ کھیلیں گے،جانیئے اس رپورٹ میں

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین جارحانہ بلے بازکرس گیل اب بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے۔ورلڈ کپ کوالیفائرز اتوار سے زمبابوے میں شروع ہوگا جس میں شریک 10 ٹیموں میں سے صرف دو ہی آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کی ٹکٹ حاصل کریں گی، اس بار کوالیفائرز ویسٹ انڈیز کی موجودگی کی وجہ سے کافی اہمیت اختیار کرچکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی میں فائنل کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی

کراچی(سپورٹس لنک  رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری فائنل کے انعقاد کا حتمی فیصلہ پیر کو ہوگا۔پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی پیر کو کراچی میں پی ایس ایل تھری کے فائنل کے انعقاد کے فیصلے کا اعلان کریں گے تاہم غیر ملکی سیکیورٹی اہلکاروں نے اپنی رپورٹ بورڈ کو پیش کردی۔سندھ حکومت نے سیکیورٹی پلان کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہے۔  شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آج کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر شعیب ملک الیون کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں ...

مزید پڑھیں »