راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ شروع ہوگیا،پول اے میں سٹیٹ بینک گرائونڈ کراچی میں حیدری ٹریڈرز کی ٹیم 66.1اوورز میں 180رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ،جواب میں سٹیٹ بینک نے20اوورز میں ایک وکٹ پر 69رنز بنالئے ۔ کے الیکٹرک کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 314رنز بنائے ، جواب میں عمرایسوسی ایٹس نے پہلی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018
بال ٹمپرنگ سکینڈل،،،کرکٹ آسڑیلیا کا تین ملوث کھلاڑیوں کے بارے میں بڑا فیصلہ
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمز سدر لینڈ نےبال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ملوث کپتان اسٹیواسمتھ ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور اوپنر بین کرافٹ کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔بال ٹیمپر نگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد جنوبی افریقا پہنچنے والے جیمز سدر لینڈ نے واقعے میں ملوث تینوں کھلاڑیوں کو سیریز ادھوری چھوڑ کر ...
مزید پڑھیں »بال ٹمپرنگ سکینڈل،آسڑیلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ہوٹل سے کیوں نکالنا چاہتے تھے؟نئی کہانی سامنے آگئی
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے بعض کھلاڑی کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کوہوٹل سے نکالنا چاہتے تھے ۔بال ٹیمپرنگ معاملے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کی اندرونی کہانی باہر آنا شروع ہوگئی ہے،جنوبی افریقا کے دورے کے دوران ٹیم آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کے مہمان کون کون بنے؟جانیئے اس رپورٹ میں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر پہنچ گئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جارحانہ بلے باز شاہد آفریدی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل میں فتح،،مصباح نے کریڈٹ کسے دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے اپنی ٹیم کی پاکستان سپر لیگ تھری میں فتح کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو دیتے ہوئے کہا کہ جیت کے لیے محنت کے ساتھ دعاؤں کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔لاہور میں ایس این جی پی ایل کے سالانہ گیمز کے افتتاح پر سابق ...
مزید پڑھیں »پاک بحریہ نے 25ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک بحریہ نے 25ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا جبکہ پاکستان آرمی نے ایونٹ میں دوسرپوزیشن حاصل کی۔ پاکستان نیوی کی شوٹنگ ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20گولڈ، 14چاندی اور 11کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی اور تقسیم انعاما ت کی تقریب آج پاکستان نیوی شوٹنگ رینج کارساز ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈی جی ایڈمن کو سائوتھ ایشین ووشو چیمپئن شپ کے انعقاد پر شیلڈ پیش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشیدچوہان کو ڈویژنل سپورٹس آفیسر لاہور ندیم قیصر نے چوتھی سائوتھ ایشیئن ووشو چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شیلڈ پیش کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید چوہان نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کھیلوں کے فروغ کیلئے دن ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خوش آئندہے،جہانگیر خانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں پنجاب حکومت کا کردار اہم ہے، پی ایس ایل 3کے کامیاب انعقاد کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خوش آئندہے، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے دیگر غیرملکی ٹیموں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا اور وہ بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،،ٹکٹوں کی برانچز پر فروخت کل سے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کوریئر سروس کی مقرر کردہ برانچز پر کل سے شروع ہوگی۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بذریعہ ٹوئٹ شائقین کرکٹ کو آگاہ کیا کہ پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے ٹکٹس کل سے نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ شاخوں پر کل ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر بورڈ آف گورنرز کی مبارکباد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں گزشتہ روز پی سی بی گورننگ بورڈ کے 48 ویں اجلاس میں انٹرنیشنل،ڈومیسٹک اور خواتین کرکٹ کے معاملات پر غور کیا گیا جبکہ گورننگ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل تھری کے کامیاب انعقاد پر بھی پی سی بی کو مبارکباد پیش کی گئی جس کے تین میچز پاکستان میں بھی کھیلے گئے ۔اراکین ...
مزید پڑھیں »