روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اپریل, 2018

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج دوسرے ٹی ٹونٹی میں مدمقابل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں رات ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی، سیریز میں گرین شرٹس کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے بھی قومی اسکواڈ برقرار رکھنے پر غور کیا جارہا ہے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کی بڑی شکست کی وجہ نجم سیٹھی نے بتا دی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ویسٹ انڈیزکی ٹیم کمزور نہیں، وہ سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پائی۔چیئرمین پی سی بی گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹی 20 کے حوالے سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے مزید کہا ...

مزید پڑھیں »

صرف آسڑیلوی ہی نہیں،بال ٹمپرنگ میں کون کون ملوث رہا؟یہ رپورٹ آپ کو حیران کردیگی

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کی دنیا میں بال ٹمپرنگ کے متعدد واقعات پیش آئے لیکن 7 زیادہ اہم ہیں۔ ان میچز میں بھارت، جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور پاکستانی کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آئے۔ زیادہ تر ٹمپرنگ جنوبی افریقا کیخلاف ہوئی۔1990ء میں نیوزی لینڈ کے باؤلر کرس پرنگل بال ٹمپر کرتے ہوئے پکڑے گئے، انہوں نے اپنی غلطی کا ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی،،،پاکستان نے کئی ریکارڈ بنا ڈالے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ کے ساتھ کراچی میں 9 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی اور پاکستان نے اس میچ میں شاندار فتح کے ساتھ میچ کو یادگار بناتے ہوئے میچ میں کئی ریکارڈز بھی بنا دیے۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹی20 کرکٹ میں اپنے سب سے بڑے اسکور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!