روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اپریل, 2018

ٹنڈولکر کا اصلی روپ ‘‘ شاہد آفریدی کے ٹویٹ پر تنگ نظری کا مظاہرہ

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے کا نام ہی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل رگبی ٹینز 7 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد ( نواز گوھر )ملک میں رگبی کا معروف میلہ سجے گا 7 سے 8 اپریل تک اسپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں۔ اس میگا رگبی ایونٹ میں ملک بھر سے اکیس ٹیمیں شامل ہونگی جن میں بچوں کی ٹیمز سمیت خواتین کی چار ٹیمیں شامل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد رگبی کے عہدیدار اور ایونٹ آرگنائزر ...

مزید پڑھیں »

انڈر ٹیکر نے جان سینا کے چیلنج پر کوئی جواب کیوں نہیں دیا؟

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)کیا ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے سالانہ ایونٹ ریسل مینیا 34 میں 16 بار کے چیمپئن جان سینا کا بظاہر ‘ریٹائر’ لیجنڈ ریسلر انڈر ٹیکر سے ڈریم میچ ہوگا؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت ان دونوں ریسلرز کے کروڑوں کے مداحوں کے ذہن میں موجود ہے اور کوئی حتمی جواب موجود نہیں۔ کئی ہفتوں ...

مزید پڑھیں »

ناصر جمشید کا کیس اینٹی کرپشن ٹربیونل کے حوالے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کی مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر کرکٹر ناصر جمشید کا کیس فیصلے کے لیے پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کو بھجوا دیا ہے۔ اینٹی کرپشن ٹربیونل جو کہ چیئرمین جسٹس (ر)فضل میراں چوہان، شاہ زیب مقصود اور کرکٹر عاقب جاوید پر مشتمل ہے کیس کی سماعت کرے ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ سکینڈل،،،صرف کھلاڑیوں کو سزا نہیں،،،کرکٹ آسڑیلیا نے ایک اور بڑا اعلان کردیا

میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ)  کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ معاملے کی وسیع پیمانے پر تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ڈیوڈ پیور کا کہنا ہے کہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے معاملے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے جس میں تینوں کرکٹرز کو سزائیں ہو چکی ہیں تاہم اب بورڈ کی تحقیقات کے بعد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!