روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اپریل, 2018

انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز پشاور ریجن ویمنز مقابلوں کا آغاز

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ ویمنز مقابلے گزشتہ روز چارسدہ سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئے مقابلوں کا افتتاح ڈپٹی کمشنر چارسدہ منتظر خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈی پی او ظہور آفریدی‘ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی‘ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ سلیم رضا‘ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور جمشید بلوچ‘ڈی ایس او چارسدہ ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے شادی کرلی

موہالی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے اپنی دیرینہ دوست ایمی گرفتھ سے شادی کرلی۔آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب اور دہلی ڈیرڈیولز کو اپنے اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ساتھ میسر نہیں تھا، ایرون فنچ شادی کی وجہ سے بھارت نہیں پہنچے جبکہ ان کے بہترین دوست گلین میکسویلبھی ان کی شادی میں شرکت کی وجہ سے پہلا ...

مزید پڑھیں »

کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی خبروں کی تردید کردی

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں دوبارہ واپسی کی خبروں کی تردید کردی۔مائیکل کلارک نے تصدیق کی کہ انہوں نے کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدرلینڈ کو بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد کرکٹ کے معاملات میں معاونت کے حوالے سے پیغام بھجوایا تھا۔مائیکل کلارک کے پیغام کو بعض ...

مزید پڑھیں »

تازہ ترین فیفا ویمنز رینکنگ، امریکہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان

زیورخ (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکن ویمن ٹیم فٹ بال کی عالمی تنظیم(فیفا)کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلش ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا نے بھی ایک درجہ بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو ایک اور کانسی کا تمغہ مل گیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے میگا ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کارکردگی جاری ،ویٹ لفٹنگ میں ایک سو پانچ کلو گرام ویٹ کیٹگری میں محمد نوح بٹ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا، گیمز میں پاکستان کا یہ مجموعی طور پر دوسرا میڈل ہے جو اتفاق سے ویٹ لفٹنگ میں ہی ملا، اس کیٹگری ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ بدھ کھیلے گا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ ملائیشیا کے خلاف کے خلاف  بدھ کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا 33 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا 33 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں کینگروز کی حکمرانی بدستور قائم ہے۔ میگا ایونٹ میں آسٹریلیا نے اب تک 33 گولڈ، 28 سلور اور اتنے ہی برانز میڈلز حاصل کئے ہیں۔ انگلینڈ 20 گولڈ، 21 سلور اور 14 برانز میڈلز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!