روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 اپریل, 2018

یونیورسٹی فٹبال سٹیڈیم نیو کیمپس لاہور میں فٹبال میچ کی منظوری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میاں عباس پیٹرن ان چیف پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون اور صدر آصف خاکوانی نے پنجاب یونیورسٹی فٹ بال سٹیڈیم نیو کیمپس لاہور کو44 میچ کے لیے منظوری دے دی ہے. یہ میچ بروز اتوار 15 اپریل سن 2018 کو شام ساڈهے چار بجے کهیلا جائے گا.میچ سے قبل شام تین بجے تنویر الحسنین کی رہائش گاہ پر اجلاس ہوگا ...

مزید پڑھیں »

امیر کا بچہ بیرون ملک سکالر شپ لینے کے بعد کیا کرتا ہے؟حمید الحق کے انکشافات

  اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹینس کھلاڑی حمید الحق کا کہنا ہے کہ اعصام الحق اور عقیل خان کے متبادل کھلاڑی تیار کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ہے اور ان دونوں کے بعد وہ پاکستان میں ٹینس کا مستقبل تاریک دیکھ رہے ہیں۔حمید الحق نے ایک غیر ملکی ویب سائٹ  کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای،،،کون سا ریسلرز کتنا کماتا ہے؟یہ رپورٹ مداحوں کو دنگ کردیگی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کا سب سے بڑا سالانہ ایونٹ ریسل مینیا 34 اتوار کی شب ہورہا ہے، جس کاریسلنگ کے پرستاروں کو بہت زیادہ انتظار تھا۔اس موقع پر امریکی جریدے فوربس نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے زیادہ کمانے والے ریسلرز کی فہرست جاری کردی۔اس فہرست میں دس ریسلر کی 2017 کی آمدنی کو شامل کرکے ...

مزید پڑھیں »

ساتھیوں کی سزاں پر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں بے چینی پھیل گئی، گلین میکسویل

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آل رانڈر گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو سزاں پر آسٹریلوی ٹیم میں بے چینی پھیل گئی۔گلین میکسویل نے کہا ہے کہ ساتھی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ بالٹیمپرنگ کیس میں ان تینوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا گیا، ان کے لیے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے مستقبل کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ لیول تھری کورس میں شریک ہوں گے، اس کی نگرانی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب نئے پیراکوں کیلئے ایک ماہ کا تربیتی کیمپ لگائے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب نئے پیراکوں کیلئے ایک ماہ کا تربیتی کیمپ منعقد کررہا ہے جس کا آغاز 16اپریل سے ہوگا، تربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں لگایا جائے گا،سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا ہے کہ اے ایس سی اے (ASCA)لیول 3 کے سرٹیفائیڈ کوچز اور کنسلٹنٹس تربیتی کیمپ کی نگرانی ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں پر تشدد مظاہروں نے کرکٹ میچوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

چنئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پانی کے تنازع پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے باعث انڈین پریمیر لیگ کے میچز بھارتی شہر چنئی سے منتقل کر دیئے گئے۔بھارت کی مشرقی ریاست تامل ناڈو کے دارالخلافہ چنئی میں پڑوسی ریاست کرناٹکا کے ساتھ پانی کے تنازع کے حوالے سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔چنئی میں پانی کے معاملے پر شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب میں خواتین کی میراتھن دوڑ کے بعد پہلی مرتبہ خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔سعودی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب خواتین سائیکل ریس میں شرکت کرتی نظر آئیں۔یہ ریس ساحلی شہر جدہ کے الجوہرہ اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں 47 خواتین نے حصہ لیا۔’بی فرسٹ ‘نام کے ایک گروپ کی ...

مزید پڑھیں »

میاں ریاض حسین پیرزادہ کی بلال بٹ کو مبارکباد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نیقومی پہلوان محمد بلال بٹ کو آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے محمد بلال بٹ نے 57 کلوگرام کے مقابلوں میں انگلینڈ نے ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل، اس سے قبل پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،ہاکی ٹیم 7ویں پوزیشن کیلئے کل کینیڈا سے مدمقابل

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم ساتویں پوزیشن کے میچ میں  کل جمعہ کو کینیڈا کے مدمقابل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے چاروں گروپ میچز ڈرا کھیلے تھے اور وہ گروپ بی میں پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر رہی تھی، ...

مزید پڑھیں »