سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آل رانڈر گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو سزاں پر آسٹریلوی ٹیم میں بے چینی پھیل گئی۔گلین میکسویل نے کہا ہے کہ ساتھی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ بالٹیمپرنگ کیس میں ان تینوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا گیا، ان کے لیے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو ٹی وی پر روتا اور معافیاں مانگتے ہوئے دیکھنا بہت ہی مشکل تجربہ تھا۔آل رانڈر نے کہاکہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے لیے یہ سب کچھ قبول کرنا بہت ہی مشکل اور سب ہی اس سے متاثر ہوئے