روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اپریل, 2018

پی ایس ایل کی مفضل آڈٹ رپورٹ پیش نہ کرنے پر قائمہ کمیٹی کو اعتراضات

سلام آباد(نواز گوھر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں کمیٹی ارکان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی مفصل آڈٹ رپورٹس پیش نہ ہونے پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کے معیار پر سوالات اٹھا دیئے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قائمہ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

کوچز اور سلیکٹرز نے امام الحق کے حق میں ووٹ دی،،انضمام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے لیکن گزشتہ 3 سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمر ہیں۔ کرک انفو کو انٹرویو دیتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ میرا کسی کھلاڑی کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز،سوات ریجن میں خواتین انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز

سوات(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں سوات ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے پروقار ورنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئے جس میں سوات‘دیر اپر ‘دیر لوئر ‘چترال اور شانگلہ سے چھ سو سے زائد کھلاڑی تیرہ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر سوات شاہد ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز کرکٹ لیگ ٹی25 میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی شاندار کامیابی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 کے اپنے دوسرے میچ میں شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے پینتھرزکرکٹ کلب راولپنڈی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 14رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ پینتھرز کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے شفاء انٹرنیشنل کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ شفاء انٹر نیشنل نے مقررہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ 11مئی سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جا ن کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام باکسنگ کے فروغ کیلئے چیمپئین شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ 11مئی سے شروع ہوگی جس میں خواتین کی 6 ویٹ کیٹیگریز بھی رکھی گئی ہیں، کامیا ب باکسرز کو لاکھوں روپے انعامات دیئے جائیں گے،اس کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا، تربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگا جس میں5سے 16سال کی عمر کے نئے پیراک حصہ لیں گے،ماہر کوچز نئے پیراکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تربیت دیں گے۔ تربیتی کیمپ کے اوقات پیر سے جمعہ ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے چند یادگار اننگز کھیل رکھی ہیں اور پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین غیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل ہوتے ہیں۔پیٹرسن ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد اب انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں کمنٹری کے فرائض ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر چیف جسٹس سے سوموٹو لینے کا مطالبہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اور ایک مرتبہ فواد عالم کے قومی ٹیم سے اخراج پر ٹوئٹر پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اوسط اور بہترین فٹنس کے حامل فواد عالم کو ایک مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کوچنگ کورس ادھورا چھوڑ گئے،،وجہ کیا بنی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے۔یونس خان  کوچنگ کورس کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں انہیں کسی اور کے کمرے میں قیام کرنے کو کہا گیا جس پر وہ شدید ناراض ہوئے اور ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »