روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اپریل, 2018

کامن ویلتھ گیمز میزبان آسڑیلیا کی برتری کے ساتھ ختم

گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) 21ویں کامن ویلتھ گیمز کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام ہوگیا،آسٹریلیا مجموعی طور پر198تمغے جیت کر سرفہرست رہا،پاکستان نے ایک گولڈ میڈل سمیت پانچ تمغے جیتے ۔تفصیلات کے مطابق 21ویں کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کے دوران آسٹریلوی گلوکاروں اور فنکاروں نے خوب رنگ جمایا ،جمیکا کے سابق سپرنٹر یوسین بولٹ نے بھی ...

مزید پڑھیں »

ہیلا لیا جوہانیس نے نمیبیا کیلئے نئی تاریخ رقم کردی

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) ہیلا لیا جوہانیس نے کامن ویلتھ گیمز میں نمیبیا کے لئے نئی تاریخ رقم کردی ۔ وہ اپنے ملک کی پہلی خاتون ا یتھلیٹ بن گئی ہیں جنہوں نے میگا ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ انہوں نے42اعشاریہ دو کلو میٹرز پر مشتمل ویمنز میراتھن فائنل میں دو گھنٹے32 منٹ اورچار، صفر سیکنڈز میں ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل،،راجستھان رائلز کی رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف جیت

بنگلور،چندی گڑھ (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا،گزشتہ روزایونٹ کے گیارہویں میچ میں راجستھان رائلز نے رائل چیلنجرز بنگلورکو 19رنز سے ہراد یاجبکہ 12ویں میچ میں کنگز الیون پنجاب نے چنئی سپرکنگزکو 4رنز سے شکست دی ۔تفصیلات کے مطابق راجستھان رائلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4وکٹوں پر 217رنزبنائے ،سنجو سمپسن نے 92ناقابل شکست ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،،میراتھن دوڑ کے دوران افسوسناک واقعہ

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسکاٹش ایتھلیٹ کلم ہاکینز کامن ویلتھ گیمز میں میراتھن کے دوران اچانگ گر پڑے۔وہ مقابلے میں اچھے آغاز کے باعث گولڈ میڈل کے حقدار سمجھے جا رہے تھے تاہم سخت گرمی میں تقریباً دو گھنٹے تک دوڑنے میں انہیں مشکلات کاسامنا رہا اور طبعیت خراب ہونے پر وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گر ...

مزید پڑھیں »

کلارو اوپن ٹینس :اینا کیرولینا شیمڈلووا کی جیت

بوگوٹا،لوگانو(اسپورٹس لنک رپورٹ)کولمبیا میں کھیلے گئے کلارو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی ٹرافی پر ایناکیرولینا شیمڈلووا نے قبضہ کر لیا،انہوں نے نمبر پانچ سیڈ اسپینش حریف لارا اروا برینا کو ٹھکانے لگا دیا،سیم سنگ اوپن کی ٹرافی بلجیم کی ایلیس میرٹینز نے جیت لی جبکہ گراں پری حسن ٹو ٹینس ٹورنامنٹ اسپین کے پابلو اندوجار کے نام رہا۔کلارو اوپن کے فائنل ...

مزید پڑھیں »

محمد انعام کو پرائیڈ آف پرفارمنس دیاجائے ،مطالبہ زورپکڑنے لگا

گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمزمیں گولڈ میڈ حاصل کر نے والے انعام پہلوان کوپرائیڈ آف پر فارمنس کا ایوارڈ ملنا چاہیے ،گوجرانوالہ میں انعام پہلوان کو پرائیڈ آف پر فارمنس کے ایوارڈ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔حمایتیوں کاکہناہے کہ انعام پہلوان واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے کامن ویلتھ گیمز میں دو مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ 2017میں ترکی میں ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی ایئرلائن محمد حفیظ انگلینڈ روانہ ہوگئے جہاں وہ  کل منگل اپنے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دیں گے۔ یاد رہے کہ محمد حفیظ پر غیرقانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!