پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب 30اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی، تقریب میں پاکستانی کر کٹرز کے علاوہ دنیا ئے کر کٹ کے بڑے نام برائن لارا، سر ویون رچرڈ، ڈیرن سیمی،جیف تھامسن ، سابق انگلش کپتان ناصر حسین اور گراہم گوچ شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ٹیم ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اپریل, 2018
ڈی جی سپورٹس کے پی کے کی جانب سے کھلاڑیوں میں نقد رقوم کی تقسیم
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کی جانب سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر میڈلز جیتنے والے 18 کھلاڑیوں میں انڈومنٹ فنڈ سے تقریباً 15 لاکھ روپے نقد رقم تقسیم کی گئی اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے کھلاڑیوں کو چیک دیئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عزیز اللہ اور نظامت ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ سے باہر وہاب ریاض کے بارے میں مزید بری خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پیسر وہاب ریاض سرجری کے سبب پاکستان کپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔وہاب ریاض کو کافی عرصے سے ناک کے مختلف مسائل کا سامنا ہے جس سے نجات کیلیے آپریشن کا مشورہ دیا گیا جو28 اپریل کو ہوگا، اس کے بعد انھیں 2 سے ڈھائی ہفتے آرام کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ وہاب ریاض کو دورۂ برطانیہ ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی پاکستان آرہے ہیں،،کیوں اورکس لئے؟تہلکہ خیز خبر آگئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہر دلعزیز کپتان ڈیرن سیمی جلد ہی پاکستان آنے والے ہیں۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ڈیرن سیمی جلد پاکستان آرہے ہیں، جہاں وہ ’سالانہ زلمی ایکسیلینس ایوارڈز‘ تقریب میں شرکت کریں گے۔جاوید آفریدی نے مزید ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر محمد عامر کے ویزے کا مسئلہ،،،بڑی خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری کردیا گیا جس کے بعد وہ کل روانہ ہوں گے۔فاسٹ بولر محمد عامر ویزا میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ برطانیہ نہیں جاسکے تھے تاہم اب ان کا ویزا جاری ہوچکا ہے جس کے بعد وہ کل لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ...
مزید پڑھیں »