کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ میں مقامی فٹبال میچ میدان جنگ بن گیا، ایک ٹیم کی ہار پر مداحوں کےجم غفیر نے گراؤنڈ پر دھاوا بول دیا، دونوں ٹیموں کے سپورٹرز ایک دوسرے کیساتھ گتھم گتھا ہو گئے۔جنوبی افریقہ میں مقامی فٹبال میچ کا سیمی فائنل ریسلنگ کا رِنگ بن گیا، ایک ٹیم کی شکست پر شائقین کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اپریل, 2018
ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول آگیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو اولڈ ٹریفورڈ میں ہوگا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میگا ایونٹ کا باضاطہ شیڈول کل جاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق 50 اوورز کے کرکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد آئندہ برس 30مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں ہوگا اور یہ ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل:حیدرآباد سن رائزرز کی ممبئی انڈینز کیخلاف کامیابی
ممبئی(اسپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 23 ویں میچ میں حیدرآباد سن رائزرز نے ممبئی انڈینز کیخلاف 31رنز سے کامیابی کی بدولت پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ممبئی انڈینز ساتویں نمبر پر موجود ہے،کمتر اسکورنگ میچ کے دوران مرد میدان راشد خان اور سدارتھ کول کی عمدہ بالنگ نے حیدرآباد سن رائزرز کو فتح دلانے ...
مزید پڑھیں »چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی شاندار کامیابی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 کے اپنے تیسرے اہم میچ میں شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آبادنے پنڈی ٹائیگرز کو ایک سخت مقابلے کے بعد23رنز سے ہرا کرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ شفاء انٹر نیشنل کے کپتان شفیق اسلم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شفاء انٹر نیشنل نے مقررہ 25اوورز میںسات ...
مزید پڑھیں »پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کیلئے 6کمیٹیاں تشکیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے 12سے 15مئی تک منعقد ہونیوالی پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کے لئے 6کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں، کمیٹیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چیمپئن شپ کے لئے انعقاد کے بہترین انتظامات کریں اور کھلاڑیوں کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں، بدھ کے روز اپنے ایک بیان سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »قومی کر کٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا ، ٹرینگ کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف ایک اور انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولرز کا اسکل ڈیویلپمنٹ کیمپ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فاسٹ بالرز کا اسکل ڈیویلپمنٹ کیمپ بھرپور انداز میں جاری ہے ،پی سی بی ترجمان کے مطابق دو مئی تک جاری رہنے والے کیمپ میں پچیس فاسٹ بالرز شرکت کر رہے ہیں جن کو این سی اے کے کوچز نے ٹرائلز کے بعد ملک کے دور درازعلاقوں سے منتخب کیا تھا اور اب ...
مزید پڑھیں »ثابت کروں گا مجھ میں ابھی دم خم باقی ہے،الیسٹر کک
لندن(اسپورٹس لنک رپورٹ)باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری کے بعد آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کیخلاف 13اننگز میں نصف سنچری سے محروم انگلش اوپنر الیسٹر کک نے پاکستان اور بھارت کو اپنا اگلا ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگوں پر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ان میں اب بھی دم خم باقی ہے ۔ الیسٹر کک کے مطابق طویل ...
مزید پڑھیں »عامر خان کو ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان دوسری بیٹی کے باپ بن گئے،انہوں نے مداحوں کو دوسری بیٹی کی ولادت کی خبرسوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرکے دی ۔عامر خان نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی علينا خان کی پیدائش ہوئی ہے جس کا وزن 8 پاؤنڈ 3 اونس ہے۔عامر خان کو بیٹی کی پیدائش پر مداحوں کی جانب ...
مزید پڑھیں »فران کربی نے بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈاپنے نام کرلیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیلسی ویمنز فٹبال کلب کی نمائندگی کرنیوالی انگلش فٹبالر فران کربی نےفٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیا جانیوالاپہلا بہترین فٹبالر کاایوارڈ اپنے نام کرلیا،ان کا اس ایوارڈ کیلئے اپنی ہم وطن فٹبالر جوڈی ٹیلرسے مقابلہ تھاتاہم جیوری نے صلاح مشورے سےانہیں فاتح قراردیااور وہ ایوارڈ کی حق دار قرارپائیں ۔فران کربی نے رواں سیزن کی ...
مزید پڑھیں »