روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 مئی, 2018

بھارت کو نئی طرز کی کرکٹ لازمی کھیلنا چاہیے، ہربھجن سنگھ

نئی دلی: (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آف اسپنر ہربھجن سنگھ ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کرنے پر اپنے ہی بورڈ پر برس پڑے۔ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بھارت کو نئی طرز کی کرکٹ لازمی کھیلنا چاہیے، انہیں نہیں معلوم کہ کرکٹ بورڈ ڈے ...

مزید پڑھیں »

کینن فوم چیلنج کپ :ینگ لکی سٹار کلب سیمی فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ینگ لکی سٹار کرکٹ کلب نے غالب سپورٹس کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر گولڈن سٹار کلب کے زیراہتمام جاری پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ایل سی سی اے گراؤنڈ پر کھیلے گئے اس کوارٹر فائنل کی خاص بات ینگ لکی سٹار کلب ...

مزید پڑھیں »

خصوصی کھلاڑیوں کا 14روزہ نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام 14 روزہ خصوصی کھلاڑیوں کا نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔۔خصوصی کھلاڑیوں کا فٹ بال ٹریننگ کیمپ دراصل پہلا انٹرنیشنل ابوظہبی گیمز کی تیاری کا مرحلہ تھا۔جو پنجاب اسٹیڈیم میں منقعد ہوا۔ اس ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی صبح 6 سے 8 تک اور شام میں 5 سے 7 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!