روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 مئی, 2018

5ویں پوزیشن کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف دونوں ٹیسٹ جیتنا ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچز میں لازمی فتوحات درکار ہیں۔اس وقت 87 پوائنٹس کیساتھ ساتویں نمبر پر موجود گرین کیپس کو 8 پوائنٹس مزید ملیں گے، اس وقت پانچویں نمبر پر موجود انگلینڈ کو 2کا خسارہ اور سری لنکا کے بعد ساتویں پوزیشن پر جانا ہوگا،اگر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں کے ساتھ حسن علی بھی شامل ہیں۔انہوں نے باتیا کہ حسن علی اور ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد اکتیس برس کے ہو گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اکتیس برس کے ہو گئے، سٹار کرکٹر کی کپتانی میں پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ سٹار کرکٹر نے زندگی کی 31 اننگز کھیل لیں، وہ 22 مئی 1987 ...

مزید پڑھیں »

تین ماہ بعد بھی پاکستان سپورٹس بورڈ میں مستقل ڈائریکٹرجنرل کی تعیناتی نہ ہوسکی

راولپنڈی(زاہداعوان سے)تین ماہ بعد بھی پاکستان سپورٹس بورڈ میں مستقل ڈائریکٹرجنرل کی تعیناتی نہ ہوسکی، قائمقام ڈی جی عامرعلی احمد رخصت پرچلے گئے، آج عارف ابراہیم نئے قائمقام ڈائریکٹرجنرل کاچارج سنبھالیں گے۔ سپورٹس بورڈ میںانتظامی بحران پیدا ہونے لگا، مستقل ڈی جی کے ساتھ 2ڈپٹی ڈائریکٹرجنرلز اور 7ڈائریکٹرز کی آسامیاں بھی خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے ...

مزید پڑھیں »