روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 مئی, 2018

سپر کبڈی لیگ،کھلاڑیوں کو جلد ادائیگی کردی جائیگی،محمد سرور

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) تما م میڈیا دوستوں سے شیئر کرنا چاہوں گا، کہ کچھ دنوں سے میڈیا پر سپر کبڈی لیگ کے کھلاڑیوں کی رقم کی ادائیگی کے حوالے سے خبریں چل رہی ہیں۔ اس حوالے سے میں محمد سرور رانا ، سیکریٹری جنرل پاکستان کبڈی فیڈریشن بتا رہا ہوں۔ کہ سٹرابری سپورٹس منجمینٹ جو کہ اس سپر کبڈی ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر جان کی لارڈز ٹیسٹ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے قومی کرکٹ ٹیم کو لارڈز ٹیسٹ میں یادگار فتح پر مبارکباد دی ہے، پیر کے روز قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان بولرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم کو چت کیا، انہوں نے نوجوان بولر محمد عباس ...

مزید پڑھیں »

رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ 2018 ختم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور اسلام آبادٹین پین بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے لیژرسٹی بائولنگ کلب صفہ گولڈ مال اسلام آباد میں رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ 2018 ختم ہو گیا۔ تین روزہ ایونٹ مین اسلام آباد اور راولپنڈی کے60سے زائد پروفیشنل بائولز حصہ لیںگے۔ ۔ ایونٹ میں ماسٹر سنگلز کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کل لندن سے لاہور روانہ ہوں گے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز ٹیسٹ کے دوران کلائی پر گیند لگنے سے فریکچر کا شکار ہونے والے بابر اعظم کو لندن میں قومی ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا ہے اور وہ منگل کی صبح لاہور کی فلائٹ لیں گے۔دائیں ہاتھ کے 23 سالہ بلے باز بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن بین اسٹورک کی ایک تیز گیند بائیں ...

مزید پڑھیں »

سرفراز سر جھکا کر ٹیم کو جتوا رہے ہیں،معین خان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان اور ماضی کے وکٹ کیپر معین خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد پر بعض لوگ غیر ضروری تنقید کرتے رہے لیکن اس نے اب مخالفین اور ناقدین کو جواب ٹیم کی کارکردگی سے دیا ہے۔قومی ٹیم کے لارڈز ٹیسٹ جیتنے پر معین خان کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ سرفراز احمد سر جھکا کر ٹیم ...

مزید پڑھیں »

محمد صلاح کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک

کیو: (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز لیگ کے فائنل میں انجر ی کا شکار ہونے والےلیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔رئیل میڈرڈ کیخلاف میچ میں مخالف کھلاڑی کی ٹکر سے کندھے کی انجری کا شکار ہونے والے محمد صلاح کے فیفا ورلڈ کپ کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا، انگلش کلب کے ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ،،سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کر دیا۔پاکستان نے میچ میں میزبان انگلینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں ایک صرف کی برتری حاصل کی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستان نے مقررہ ہدف سے تین اوور کم کروائے جس ...

مزید پڑھیں »

اسمارٹ گھڑی چار پانچ ماہ سے استعمال کررہا تھا، اسد شفیق کا اعتراف

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر اسد شفیق نے اعتراف کیا ہے کہ وہ چار پانچ ماہ سے اسمارٹ گھڑی استعمال کر رہے تھے تاہم اب انہیں مینجمنٹ نے یہ گھڑی پہننے سے منع کردیا ہے۔واضح رہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش میڈیا نے پاکستانی کرکٹرز اسد شفیق اور بابر اعظم کی طرف سے فیلڈنگ کے دوران اسمارٹ گھڑی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بائولرز کی درجہ بندی میں بہتری

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح 5 وکٹیں لینے والے محمد عامر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!