ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018

پاکستان سپر لیگ کے اخراجات کا آڈٹ شروع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت اور پی ایس ایل کے اخراجات کا آڈٹ شروع کردیا گیا ،آڈیٹر جنرل نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نیپاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر،ٹرافیاں اور سرٹیفیکٹس تقسیم

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ،ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے اس اولین فیسٹول میں پشاور،نوشہرہ ،مردان اور کوئٹہ سے سراؤں نے کرکٹ ،فٹ بال،بیڈمنٹن،رسہ کشی،اتھلیٹکس،میوزیکل چیئر ،بوری ریس اور آرچری کے مقابلوں میں حصہ لیکر اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کیا۔اس موقع پر صوبائی سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ فائنل، اٹلیٹیکو میڈرڈ کی مارسیلی کو تین صفر سے شکست

پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم نے مارسیلی کو تین صفر سے ہرا دیا۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ نے تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فرانس میں یورپا لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ اور مارسیلی میں دلچسپ مقابلہ ہوا، ٹیم اٹلیٹیکو نے 21 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل نے پی سی بی کا فیصلہ غلط قرار دے دیا

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے سال میں دو لیگز کی اجازت کے فیصلے کو کامران اکمل نے غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ان کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی ہو گی جو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل مگر قومی ٹیم کا حصہ نہیں لہٰذا اس فیصلے پر نظر ثانی کرنا چاہئے۔قومی ...

مزید پڑھیں »

کینن فوم چیلنج کپ :گولڈن سٹار اورگڑھی شاہوجم خانہ سیمی فائنل میں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میزبان گولڈن سٹار کرکٹ کلب اور گڑھی شاہو جم خانہ کرکٹ کلب کی ٹیموں نے پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔سروس کلب اور خان سپورٹس کی ٹیموں کو کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست کا سامناکرنا پڑا ۔پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس گراؤنڈ نمبر ایک پر گولڈن سٹار ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔کرکٹر وہاب ریاض کا دو ہفتے قبل ناک کا آپریشن ہوا تھا جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی۔قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے وہاب ریاض کو آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی،رضا حسن کی ٹیم میں شمولیت کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایسا محسوس ہورہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر رومان رئیس کی انجری طویل ہوگئی ہے جس کے بعد پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے تجربہ کار لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن اور نوجوان آل راؤنڈر عمید آصف پر نظریں جمالیں ہیں۔اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!