پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال یورپا لیگ کوارٹر فائنل میں ٹیم ہاری کیوں، چیمپئنز لیگ سے باہر کیوں ہو گئی ، پرتگال میں دل جلے پرستار مشتعل ہو گئے، ڈنڈا بردار پچاس سے زائد افراد نے پریکٹس کیمپ پر حملہ کر دیا، کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پرتگال کی فٹبال ٹیم کی شکست مداحوں سے برداشت نہ ہوئی، ڈنڈے، پتھر سمیت دیگر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کے ٹریننگ کیمپ بند
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کے ٹریننگ کیمپ بند کر دیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کی تیاری کے لیے ریسلنگ، کراٹے اور جوڈو کے کیمپ بند کر دیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹریننگ کیمپ بند ہونے کے باعث کامن ویلتھ گیمز کے ...
مزید پڑھیں »پشاور میں خواجہ سراؤں کا اسپورٹس فیسٹیول
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے 20کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سال 2018-19ء کیلئے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس فہرست میں شامل کر لیا، آل رائونڈر ٹوڈ ایسٹل پہلی بار کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے، جیمز نیشم اور نیل بروم کو فہرست سے خارج کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ سلیکٹر گیون لارسن نے گزشتہ ایک برس کے دوران تینوں فارمیٹس میں ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز رواں برس بنگلہ دیش کی میزبانی کریگا،شیڈول جاری
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے رواں برس بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، یہ بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کا چوتھا دورہ ہو گا، بنگال ٹائیگرز اس سے قبل 2004ء ، 2009ء اور 2014ء میں بھی ویسٹ انڈیز کا دورہ کر چکے ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ، تین ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل،کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن
کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے 49ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے راجستھان رائلز کو 6وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرنے والی راجستھان کی ٹیم 19اوورز میں 142رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ،جوز بٹلر 39رنز بنا کر ٹاپ سکورررہے ،کلدیپ یادیونے 4بلے بازوں کو آؤٹ کیا ۔کولکتہ نائٹ ...
مزید پڑھیں »امام الحق نے ہر تنقید کا جواب کارکردگی سے دیا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے امام الحق قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کے بھتیجے ہیں۔آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے میں جب انہیں پاکستان ٹیم میں شامل کیا گیا تو سابق کرکٹرز اور میڈیا نے انہیں سفارشی کھلاڑی قرار دیا حالانکہ امام الحق نے اپنے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کے خلاف ابوظہبی میں سنچری ...
مزید پڑھیں »رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا: عامر خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہناہےکہ رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا جس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ جب بھی لاہور آتا ہوں تو داتا ...
مزید پڑھیں »رضویہ اسپورٹس ٹراٸینگولر ٹی ٹوٸنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمٸپین
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں کھیل اور کھلاڑیوں کے فروغ اور خصوصاً گلشنِ حدید کے نوجوان کرکٹرز کے بہتر مستقبل لٸیے محنتی اور ایماندار اسپورٹس آرکناٸیزر عتیق احمد اپنا بھرپور کردار ادا رہے ہیں اور وساٸل کے نہ ھونے کے باوجود اپنا مشن جاری رکھے ھوۓ ہی اور ا اپنی پوری زندگی کلھلاڑیوں کے لیۓ وقف کردی ھے اور اسی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات .. بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ،ْ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بریگیڈ خالد سجاد کھوکھرآئندہ چار سال کیلئے صدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں پریس کانفرنس سے خطاب میں نو منتخب صدر بریگیڈ (ر)خالد سجادکھوکھر نے کہاکہ ملک میں ماضی میں ڈومیسٹک ہاکی تھی نہ اسٹرکچر لیکن آج قومی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کا پول دستیاب ...
مزید پڑھیں »