ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018

فیفا ورلڈ کپ2018کا جنون میکسیکو تک پہنچ گیا

میکسیکو(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018کا جنون میکسیکو تک جا پہنچا ہے ۔جہاں گزشتہ روز دیوہیکل فٹ بالز نیو میکسیکو شہر کے بیچ و بیچ نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ہیں ۔آرٹ کے دلکش نقش و نگار ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں بے عزتی کیلئے تیار رہو،،،آسڑیلوی کپتان کی اپنی ٹیم کوہدایت

ہوبارٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے بھی اپنی ٹیم کو انگلینڈ میں ہونے والی ممکنہ بے عزتی کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ٹم پین نے کہا ہے کہ ایک بات تو طے ہے کہ جو کچھ ہوا انگلینڈ لازمی طور پر اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گا، کھلاڑیوں کو اس کیلیے تیار رہنے ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ کو معلوم ہے کون سی ٹیم اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں جیت سے ہمکنار ہوئی

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک صرف ایک ٹیم نے ہی پہلے ٹیسٹ میں فتح کا ذائقہ چکھا۔طویل فارمیٹ کی تاریخ کا پہلا میچ 1877میں کھیلا گیا، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو زیر کرکے اولین فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا، 2ہفتے بعد انگلینڈ نے بدلہ چکا دیا، اس کے بعد اب تک ہر ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ ہاری ...

مزید پڑھیں »

بارش کا دونوں ٹیموں کونقصان:سرفراز

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں سمیع اسلم پر امام الحق پر اس لئے ترجیح دی گئی کیوں کہ وہ اس وقت اچھی فارم میں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ موسم پر ہماراکوئی کنٹرول نہیں ،میچ میں بارش کا ...

مزید پڑھیں »

ڈبلن ٹیسٹ،،پہلا روز بارش کی نذر

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ڈبلن میں آج سے شروع ہونے والا تاریخی ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم میچ سے قبل ہی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ میچ کے دوسرے دن 98 اوورز کا کھیل ہوگا۔یاد ...

مزید پڑھیں »

میڈرڈ اوپن ٹینس :رافیل نڈال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) سپین میں جاری میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں میزبان ملک کے عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے ارجنٹائن کے حریف کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سپین کے رافیل نڈال اور ارجنٹائن کے ڈیئگو شوارٹز مین میں مقابلہ ہوا۔ عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے شاندار پرفارمنس دکھا ...

مزید پڑھیں »

پہلی انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ 12مئی کو شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پہلی انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ 12مئی کو منعقد کررہے ہیں، ’’کون بنے گا پنجاب کا باکسنگ چیمپئن‘‘ سلوگن ہوگا، 15 مئی کی اختتامی تقریب میں بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان شرکت کریں گے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی زیرنگرانی ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کا آغاز گلگت سے ہو گیا

گلگت: شاہراہ قراقرم پر پہلی بین الاقوامی سائیکل ریس کا آغاز گلگت کے سٹی پارک سے ہوگیا۔اس سائیکل ریس میں دنیا بھر سے 107 سائیکلسٹ شریک ہیں جنہیں 12 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔تمام ٹیمیں آج رات گلگت بلتستان کے خوبصورت ضلع نگر میں قیام کریں گی جس کے بعد وہ ہفتے کو سوست گاؤں پہنچیں گے جو درہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل ہفتہ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ 28 مرد اور 16 خواتین حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ مردوں کے ایونٹ کی انعامی رقم 10 ہزار ڈالر جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان امریکا میں مجوزہ 3 ملکی کرکٹ سیریز سے دستبردار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان امریکا میں مجوزہ سہ فریقی سیریز سے دستبردار ہوگیا جس کے بعد مجوزہ سیریز میں پاکستان کی شمولیت کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں سال اگست میں پاکستان، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان امریکا میں سہ فریقی سیریز شیڈول تھی تاہم پاکستانی ٹیم کی مصروفیات کے باعث قومی ٹیم کی شمولیت کا امکان نہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!