لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ، ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈیمز ظہیر عباس، ڈاکٹر عمر سیف، ایم پی اے فرزانہ بٹ، اویس اکبر،سابق ہاکی اولمپیئن اختر رسول ،، سیکرٹری فنانس، آئی جی پنجاب ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ ٹرائلز،سپورٹس بورڈ کا اہم اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب میں انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئین شپ کے حوالے سے اہم اجلاس پیرکے روز ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن شرجیل ضیاء بٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو ،بین الاقوامی ریفری ارشد جاوید قریشی ، اقبال شاہد،طارق گجر،سپورٹس بورڈ پنجاب کے سکیورٹی ہیڈ کرنل ...
مزید پڑھیں »بھارتی فاسٹ باؤلرعرفان پٹھان نے گلوکاری شروع کردی
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی آل راونڈر عرفان پٹھان گلوکار بن گئے۔عرفان پٹھان رواں برس کسی بھی فرنچائزنے نہیں خریدا تھا تاہم وہ بطور کمنٹیٹر آئی پی ایل سے منسلک ہیں، انھوں نے ٹویٹر پرایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ فلم بدری ناتھ کی دلہنیا کا گانا سن میرے ہمسفر گا رہے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سابق ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر افسردہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر انتہائی افسردہ ہیں۔ جنید خان جنہوں نے کتے کو بڑی محبت سے پالا تھا اس کیلئے کھانے پینے کا خصوصی اہتمام کرتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کتے کی پرورش پر رقم کے ساتھ ساتھ اپنا قیمتی وقت بھی صرف کیا ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا گوگل ہیڈ آفس کا دورہ
سنگاپور (سپورٹس لنک رپورٹ)مشہور سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شاہد خان آفریدی سماجی خدمات میں بھی پیش پیش ہیں اور شاہد آفریدی فانڈیشن کے ذریعے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس مقصد کے لیے گزشتہ دنوں شاہد آفریدی نے کینیڈا کا بھی دورہ کیا اور کئی تقاریب میں بھی شرکت کی ۔قومی ٹیم کے سابق کپتان ...
مزید پڑھیں »اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ دو دو گول سے برابر
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہو گیا۔بارسلونا کی ٹیم نے ابتداء ہی سے روایتی حریف ریال میڈرڈ کے گول پر حملے کیے اور میچ کے دسویں منٹ میں سواریز نے گول کرکے اپنی ٹیم ٹیم کو برتری دلائی لیکن صرف چار منٹ بعد رونالڈو ...
مزید پڑھیں »چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے پاکستان کو این او سی جاری
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن نے چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے پاکستان میں انعقادکیلئے این او سی جاری کردیا۔ اے ایچ ایف کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تحریری طور پر آگاہ کیاکہ موجودہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے ملک میں امن وامان کی صورت حال میں نمایاں بہتری آگئی ہے اور گزشتہ دنوں پاکستان ...
مزید پڑھیں »باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کے اردگرد گندگی کے ڈھیر
باجوڑ(سپورٹس لنک رپورٹ)باجوڑ سپورٹس کمپلکس کے گیٹ کیساتھ یہ نالہ اور روڈ میں گندہ پانی کا منظر ہے جو اہل علاقہ اور شائیقین کرکٹ کیلئے عذاب بن گیا ہے جوکہ مختلف بیماریوں کا سبب بنتا ہے ہم تمام اہل علاقہ اور شائیقین کرکٹ ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کا فوری نوٹس لیں کرکٹ پر لاکھوں روپے خرچ ...
مزید پڑھیں »ایشین سنوکرچیمپئن شپ میں قومی کیوئسٹس کافاتحانہ آغاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)34ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز قومی کیوئسٹس نے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا صرف محمد ماجد علی پہلی رکاوٹ عبور نہ کر سکے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پہلے میچ میں محمد بلال نے عراق کے منیب الجبوری کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سٹریٹ ...
مزید پڑھیں »صہیب مقصود زخمی، 3ماہ آرام کا مشورہ
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود پاکستان کپ کے فائنل کے دوران چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کے ہاتھ پر چوٹ لگی ہے اور انہیں فوری طور پر الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں ڈاکٹرز نے انہیں طبی امداد فراہم کی، ڈاکٹرز نے انہیں 3ماہ مکمل طور پر بیڈ ...
مزید پڑھیں »