پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے فائنل میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔پیرس میں جاری گرینڈ سلیم ٹینس کے فائنل میں رافیل نڈال نے کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ٹاپ سیڈ رافیل نڈال نے فائنل میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جون, 2018
سکاٹ لینڈ کی انگلش ٹیم کیخلاف تاریخی جیت
ایڈنبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ایک روزہ میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کردیا۔اسکاٹ لینڈ کے شہیر ایڈنبرگ میں کھیلے گئے واحد ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال کا جنون،،میٹرو سٹیشن پر میچ
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ کا جنون ہر طرف چھا گیاہے اور تب ہی روس کے میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیاجہاںگول بھی ہوئے اور اسپورٹس مین اسپرٹ بھی دیکھنے میں آئے۔ اس دلچسپ میچ کا مقصد دنیا کو بتانا تھا ...
مزید پڑھیں »محمد صلاح کی ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مصر کے سپر اسٹار فٹ بالر محمد صلاح نے ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت کی، وہ پر امید ہیں کہ میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں یوروگوائے کے خلاف ایکشن میں ہوں گے ۔لیورپول کے لیے کھیلنے والے محمد صلاح نے مصر کے ورلڈ کپ اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ روس روانگی ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کمنٹری کرینگے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایک برس کی پابندی کا شکار آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز میں کمنٹری کریں گے۔ڈیوڈ وارنر سمیت اسٹیو اسمتھ اور کیمرون بین کرافٹ بال ٹیمپرنگ ایشو میں پابندی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کرکٹرز کو پہلے کلب کرکٹ اور پریمئیر لیگز کھیلنے کی اجازت مل ...
مزید پڑھیں »منی برازیل لیاری میں فٹبال ورلڈکپ کی تیاریاں عروج پر
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) منی برازیل لیاری میں فٹبال ورلڈکپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، گھر اور گلیاں سجنے لگی ہیں۔کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال شائقین کی تیاریاں عروج پر، لیاری والوں نے من پسند ٹیموں کے جھنڈے فضاء میں لہرانا شروع کر دیے ہیں۔ شہر کی دیواروں کو بھی 32 ٹیموں کے ناموں اور ان کے پرچموں ...
مزید پڑھیں »وارم اپ میچ،سربیا نے بولیویا کو سبق سکھا دیا
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈ کپ کے بڑے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں، سربیا نے وارم اپ میچ میں بولیویا کو پانچ ایک کے بڑے فرق سے ہرا دیا، امریکا اور فرانس کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔فٹبال ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سربیا کی ٹیم نے بولیویا کے خلاف چوتھے ...
مزید پڑھیں »افغان بلے باز محمد شہزاد کا نیا ریکارڈ
ڈیرہ دون: (سپورٹس لنک رپورٹ) افغان بلے باز محمد شہزاد کا نیا ریکارڈ، ٹی ٹوئنٹی میں شعیب ملک اور تلکرتنے دلشان کے زائد رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔افغانستان کے وکٹ کیپر بلےباز محمد شہزاد نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور سری لنکا کے سابق بیٹسمین تلکرتنے دلشان کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈکپ سے پہلے کرپشن اسکینڈل کا انکشاف
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے دنیا کے مقبول ترین کھیل میں بھی کرپشن اسکینڈل کا انکشاف ہو گیا۔ فٹ بال کے کھیل میں بھی ایک بڑے اسٹنگ آپریشن نے کئی چہروں کو بے نقاب کردیا.اسٹنگ آپریشن کی ویڈیو میں افریقن فٹبال کے ریفری اور حکام کو میچز سے پہلے ڈالرز اور تحائف لیتے دیکھا جاسکتا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال کا میلہ سجنے میں 4روز باقی
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں چار روز باقی رہ گئے، ارجنٹینا کی ٹیم بھی میگا ایونٹ کیلئے روس پہنچ گئی، فٹبال دیوانوں کو کانٹے کے مقابلوں کا شدت سے انتظار ہے، برازیل، جرمنی اور ارجنٹائن فٹبال کی عالمی جنگ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔فٹبال کی عالمی جنگ میں چار روز باقی ہیں، ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »