ایڈنبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی مشکل فارمیٹ ہے ،اسکاٹ لینڈ کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے ہیں۔پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا ،آج بارش کے باعث گرین شرٹس کو ٹریننگ کا پہلا سیشن وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا ۔میڈیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جون, 2018
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر زمبابوین آفیشل معطل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے زمبابوے کرکٹ کے ڈائریکٹر اینوک ایکوپ کو عبوری طور پر معطل کردیا ہے جہاں ان پر اینٹی کرپشن کی 3 شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔2015 سے ہرارے میٹرو کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے منصب پر فائز ایکوپ کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے معطل کیے جانے ...
مزید پڑھیں »میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح دنیا کی توجہ کا مرکز
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ فٹبال کے آغاز میں چند روز رہ گئے ہیں اور دنیا بھر کی نظریں میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح پر ہیں۔میگا ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیموں میں جرمنی، برازیل، اسپین، فرانس اور ارجنٹائن کا شمار ہونے لگا ہے جبکہ ایونٹ کے ایک لاکھ اضافی ٹکٹس صرف ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔بس تین دن کا انتظار ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے،آفریدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم اسکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بہتری کی جانب جارہی ہے۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ 20 ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ٹرافی کا روس سمیت دنیا بھر کا سفر مکمل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے 3دن قبل عالمی کپ کی ٹرافی نے روس سمیت دنیا بھر کے 51ملکوں اور 91 شہروں کا دورہ مکمل کر لیا ہے۔ورلڈ کپ ٹرافی نے 9 ماہ قبل روس سے ہی اپنے دورے کا آغاز کیا تھا اور اپنے سفر کے اختتام تک ایک لاکھ 72ہزار کلومیٹر سفر طے کیا۔فیفا کے رکن ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ، برازیل نے وارم اپ مقابلے میں آسٹریا کو ہرا دیا
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے سے قبل ٹیموں کی بڑی تیاریاں جاری ہیں، فٹبال سٹار نیمار کی ٹیم برازیل نے وارم اپ مقابلے میں آسٹریا کو تین صفر سے ہرا دیا ہے۔فٹبال ورلڈ کپ کے بڑے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں،ایونٹ کے وارم اپ میچ میں برازیل نے آسٹریا کے خلاف زبردست ...
مزید پڑھیں »سکاٹ لینڈ انگلینڈ کے بعد پاکستان کو شکست دینے کی خواہاں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ایڈن برگ میں کھیلا جائے گا جہاں انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد اسکاٹش ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔پاکستانی ٹیم دورہ آرئرلینڈ، انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے آخری مرحلے میں اسکاٹ لینڈ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف ...
مزید پڑھیں »سابق سکواش چیمپئن قمرزمان نے پی کے74سے کاغذات جمع کرادئیے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چمپئن قمرزمان بھی عام انتخاب کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے کاغذات نامزد گی جمع کرا دیئے،وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پی کے 74سے الیکشن لڑینگے ،میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انکاکہناتھاہ کہ وہ علاقے کی ترقی،شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صوبے میں کھیلوں اور کھلاڑیوں کو صحیح معنوں میں ...
مزید پڑھیں »اولمپئن منصور کی یاد میں کھیلا گیا نمائشی میچ برابر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپیئن منصور احمد اور مشیرربانی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے کھیلا جانیوالا نمائشی ہاکی میچ منصور اور ربانی الیون کے درمیان تین، تین گول سے برابر ہوگیا، ربانی الیون کی جانب سے محسن ظفر، اسامہ شاہ شعیب جٹ جبکہ منصور الیون کی جانب سے سمیر حسین، اوصاف ربانی اور صفدر عباس نے ...
مزید پڑھیں »سجاس کے پیٹرن ڈاکٹر جنید علی شاہ پھر نگران وزیر،تقریب کا انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے اپنے پیٹرن ڈاکٹر جنید علی شاہ کے دوسری بارسندھ کا نگراں وزیر بننےپر تقریب پذیرائی کا انعقاد کیا۔ اصغرعلی شاہ اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی تقریب میں سجاس کے صدر۔طارق اسلم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، ۔نائب صدور۔عبید اعوان، شاہد علی خان، سیکریٹری اصغرعظیم، فنانس سیکریٹری ارشاد علی مجلس ...
مزید پڑھیں »