روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جون, 2018

ہاکی چیلنج کپ ، پشاور لائنز نے جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری چیلنج کپ ہاکی ٹورنامنٹ پشاور لائنز کی ٹیم نے جیت لیا گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا فائنل پشاور لائنز اور گرین کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا اس موقع پر ڈی جی سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو دبوچ لیا

ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی جارحانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 49 رنز سے شکست دے کر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کو 205 رنز کا ہدف

ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے۔کپتان سرفراز اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی جارحانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 205 رنز کا ہدف دیا۔مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔ کپتان سرفراز ...

مزید پڑھیں »

رکی پونٹنگ آسڑیلوی کرکٹرز کی رہنمائی کرینگے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی قائد اور سٹار بلے باز رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کینگروز کوچنگ سٹاف کو جوائن کر لیا۔ آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ میں موجود ہے اور اپنے دورہ کے دوران پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر نے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم ابھی سیکھنے کے عمل سے گزر رہی ہے،نجم سیٹھی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنا بڑی کامیابی ہے ،ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور سیکھنے کے مراحل سے گزر رہی ہے ،سر فراز احمد ورلڈکپ 2019 تک پاکستان ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے۔ ایک انٹر ویو کے دوران نجم سیٹھی کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور آسڑیلیا پہلے ون ڈے میں کل مدمقابل

لندن( سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل بدھ کو لندن میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دے اینڈ نائٹ ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 16 جون ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا جس کی مدت 2019ء ورلڈ کپ تک ہوگی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی رواں ماہ کے آخر میں نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ اس کنٹریکٹ میں35 کی بجائے صرف 22کھلاڑیوں کو معاہدہ دیئے جانے کا ...

مزید پڑھیں »

محمد شامی افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ سے باہر

بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی فٹنس مسائل کے باعث افغانستان کے خلاف شیڈول واحد ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے، فاسٹ باؤلر ناودیپ سیانی جو کہ رانجی ٹرافی میں ہائسٹ وکٹ ٹیکر رہے تھے کو پہلی بار سکواڈ میں طلب کیا گیا ہے۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان تاریخی ٹیسٹ  جمعرات سے شروع ہو گا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاک، بھارت،یو اے ای 3 ملکی شوٹنگ بال سیریز کیلئے گرین سگنل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان، بھارت اور متحدہ عرب امارات کے مابین 3 ملکی شوٹنگ بال سیریز کا انعقاد کیا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق یہ بات پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے سیکرٹری سید مدد علی شاہ نے بھارت اور نیپال کے مابین شوٹنگ بال سیریز کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی، انھوں نے کہا کہ ایشن شوٹنگ بال فیڈریشن نے سیریز ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن ٹور کیلئے ڈیل سٹین کی پروٹیز سکواڈ میں واپسی

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ جنوبی افریقی ٹیم کے دورہ سری لنکا کیلئے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جو ایڑی کی انجری میں مبتلا ہونے کے چھ ماہ بعد انگلش کاؤنٹی ہمپشائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایکشن میں واپس آ چکے ہیں۔ پروٹیز پیسر کو ہم وطن فاسٹ باؤلر شان پولاک کا ریکارڈ توڑنے ...

مزید پڑھیں »