ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2018

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹاکرا11نومبر کو

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے رواں سال ہونے والے ویمنز ورلڈ ٹی20 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔10 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی20 کی میزبانی دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سپرد ہے۔ ایونٹ کے افتتاحی دن پاکستان ویمنز ٹیم اپنا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ٹیم بغیر فیلڈنگ کوچ زمبابوے جائیگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ زمبابوے کے دورے میں کوئی فیلڈنگ کوچ نہیں جائے گا۔دورہ مختصر ہونے کی وجہ سے موجودہ کوچز سے ہی کام چلایا جائے گا جبکہ نئے کوچ کا تقرر طویل المیعاد بنیادوں پر کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور ون ڈے سیریز میں فیلڈنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ...

مزید پڑھیں »

جونیئر سکواش چیمپئن شپ،بھارت کا پاکستان کو ویزے جاری کرنےسے انکار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ہائی کمیشن نے آئندہ ماہ چنائی میں شیڈول ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے آفیشل کے مطابق پاکستان نے اپریل میں ویزے کے لیے درخواست دی تھی لیکن انڈین ہائی کمیشن نے 2 ماہ بعد بغیر ویزے کے پاسپورٹ واپس ...

مزید پڑھیں »

آخر کب تک مجھے نظر انداز کیا جائیگا،خرم منظور

ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر نے کے باوجود سلیکٹرز کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر آخر کار خرم منظور پھٹ پڑے۔ٹیسٹ اوپنر خرم منظور  نے پاکستان کے لیے آخری انٹرنینشل میچ 2 مارچ 2016ء کو ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا تھا۔نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہو ئے 32 سالہ خرم ...

مزید پڑھیں »

نگران صوبائی وزیر کھیل کا کراچی پریس کلب کیلئے بڑا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کراچی پریس کلب کے اسپورٹس کمپلیکس کو ایک مکمل اور جدید جم میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے باعث صحافی برادری کا صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینا ایک مشکل کام ہے۔ایسے میں اپنی برادری کے لیئے پریس کلب کا اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں پانی کے بحران پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) شہر قائد میں پانی کی قلت اور بڑھتے بحران پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی بھی بول پڑے۔کراچی میں پانی کے بحران پر مختلف سیاسی جماعتوں اور غیر سرکاری تنظیموں نے آواز بلند کی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے بحث جاری ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی پانی ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کا انکشاف،پی سی بی اور آئی سی سی حرکت میں

لاہور/دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نت نئے مسائل سے دوچارقومی کرکٹرعمراکمل نے خود کونئے تنازعے میں پھنسادیا ہے۔ ان کی جانب سے ورلڈکپ 2015میں دوگیندیں چھوڑنے پر2لاکھ ڈالرآفرکے انکشاف پر پی سی بی کے ساتھ ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ بھی حرکت میں آگیاہے ۔انہوں نے ورلڈکپ 2015میں اسپاٹ فکسنگ آفرکاانکشاف کرکے نیاپنڈورا باکس کھول دیا ہے۔جس پرپی سی بی ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،پاکستان کی درجہ بہتری

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف پانچ صفرکی کلین سوئپ شکست نے آسٹریلیاکوآئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چھٹے نمبرپردھکیل دیاجبکہ پاکستان ایک درجہ ترقی کرکے پانچویں پوزیشن پر پہنچ گیاہے۔آسٹریلیاپہلی بار انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پانچ صفرسے کلین سوئپ شکست سے دوچارہوگیا۔اس ناکامی نے آسٹریلیاکوآئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بدترین چھٹی پوزیشن پردھکیل دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019ون ڈے کیریئر کا آخری ایونٹ ہوگا، شعیب ملک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019میرے ون ڈے کیریئر کا آخری ایونٹ ہوگا ، کیریئر کی آخری خواہش ورلڈ کپ جیتنا ہے ، ورلڈ کپ تک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، ٹیسٹ کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر افسوس نہیں، ٹیسٹ ٹیم کو ابھی مزید وقت دینا ہوگا۔لاہور ...

مزید پڑھیں »

دورہ زمبابوے کیلئے قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دورہ زمبابوے میں شامل تمام کرکٹرز نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دورہ زمبابوے کی تیاریوں کے سلسلہ میں لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ جاری ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے لئے پی سی بی کی طرف سے تمام کھلاڑیوں کے فٹنس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!